جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پنجاب کے سیلاب متاثرین کے ساتھ انصاف کرے مودی حکومت: راہل گاندھی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in قومی خبریں
A A
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

نئی دہلی، 22 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے مودی حکومت پر پنجاب کے سیلاب متاثرین کے ساتھ ناانصافی کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست کے لئے مرکز کی طرف سے ایک جامع ریلیف پیکیج دیا جانا چاہیے ۔
مسٹرگاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ پنجاب کو سیلاب کی وجہ سے تقریباً 20,000 کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے ۔ ایسے میں وزیراعظم کی طرف سے اعلان کردہ 1600 کروڑ روپے کا ابتدائی ریلیف پیکیج پنجاب کے عوام کے ساتھ ناانصافی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ لاکھوں گھر برباد ہوگئے ہیں اور چار لاکھ ایکڑ سے زائد رقبے پر کھڑی فصلیں سیلاب کے باعث تباہ ہو گئی ہیں۔ کسانوں کو مویشیوں کا بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے اور بڑی تعداد میں ان کے جانور بہہ گئے ہیں۔
مسٹر گاندھی نے پنجاب کے عوام کو غیر معمولی حوصلے کا مالک قرار دیا اور کہا کہ تمام تر مشکل حالات کے باوجود پنجاب کے عوام نے غیر معمولی ہمت اور جذبے کا مظاہرہ کیا ہے ۔ مجھے پورا یقین ہے کہ وہ ایک بار پھر پنجاب کو کھڑا کریں گے ، انہیں صرف حمایت اور مضبوطی کی ضرورت ہے ۔ میں وزیراعظم سے دوبارہ اپیل کرتا ہوں کہ فوراً ایک جامع ریلیف پیکیج جاری کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بہتر شہری سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح ہے : وجیندر گپتا

Next Post

جی ایس ٹی اصلاحات سے دکانداروں کے ساتھ ساتھ صارفین کو فائدہ ہوگا: سود

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post
جی ایس ٹی اصلاحات سے دکانداروں کے ساتھ ساتھ صارفین کو فائدہ ہوگا: سود

جی ایس ٹی اصلاحات سے دکانداروں کے ساتھ ساتھ صارفین کو فائدہ ہوگا: سود

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.