جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

نابالغ بچی کے اغوا کے معاملے میں ایک لیکچرر بیٹی اور بیٹے سمیت گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

کولکتہ، 22 ستمبر (یو این آئی) مغربی بنگال پولیس نے ایک کمسن بچی کے اغوا کے معاملے میں فزکس کی ایک لیکچرر کو اس کی بیٹی اور بیٹے سمیت گرفتار کر لیا ہے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ لیکچرر نے ڈم ڈم اسٹیشن علاقے سے سڑک پر رہنے والی پانچ سالہ بچی کا اغوا کیا تھا۔ پولیس نے کہا کہ لیکچرر کی شناخت 55 سالہ ارونِما چندر کے طور پر ہوئی ہے ۔ مقامی رہائشیوں نے شمالی کولکتہ کے سنتھی تھانے کو بچی کے اغوا کی اطلاع دی تھی۔ بتایا گیا کہ بچی 17 ستمبر کو وِشو کرما پوجا کے دن سے ڈم ڈم اسٹیشن علاقے میں فٹ پاتھ پر بنی اپنی جھونپڑی سے لاپتہ تھی۔
سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر پولیس نے تلاش شروع کی اور آج صبح بچی کو لیکچرر کے گھر سے برآمد کیا۔
پولیس نے لیکچرر اور اس کی بیٹی انوشکا اور بیٹے انوپبھ چندر کو اغوا کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے ۔ لیکچرر نے پولیس کو بتایا کہ انہوں نے بچی کو یتیم سمجھ کر بچایا اور اس کی حفاظت اور آرام کے لیے اسے گھر لے آئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلسطینی ریاست کے حق میں بڑھتی حمایت، دو ریاستی حل پر عالمی سربراہ اجلاس

Next Post

ہر طرف کرپشن اور جرائم عروج پر ہیں اور لینڈ مافیا کا راج ہے : جولی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post

ہر طرف کرپشن اور جرائم عروج پر ہیں اور لینڈ مافیا کا راج ہے : جولی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.