ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

چین عالمی نظم و نسق کے خاکے کو عملی شکل میں نافذ کرے گا: ایران

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-23
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

تہران، 21 ستمبر (یو این آئی) ایرانی صدر نے کہا ہے انہیں امید ہے کہ چین عالمی نظم و نسق کے خاکے کو عملی شکل میں نافذ کرے گا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے چین کی جانب سے عالمی نظم و نسق کا نفاذ ایک قابل قدر اقدام ہوگا جو کثیر طرفہ ہوگا اور یہ یکطرفہ اجارہ داری کے حامل نظام کا توڑ کرنے میں معاون ہوگا۔
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے ایک چینی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے گزشتہ دنوں دورہ چین کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے 25ویں اجلاس میں شرکت کی۔
ایرانی صدر نے بتایا کہ وہ چینی صدر شی جن پنگ کے دنیا کے حوالے سے وژن سے متاثر ہوئے ۔
انہوں نے کہا کہ چینی حکومت نے جس عالمی گورننس کی پہلے تجویز پیش کی ہے اب اس پر عمل ہونا چاہیے جس میں عالمی سیکیورٹی، امن و ترقی اور عالمی تہذیب کی بات ہوئی ہے ۔
مسعود پزشکیان نے کہا کہ جس انداز میں چینی حکومت اپنے مشکل اہداف کی جانب پیش قدمی کر رہی ہے اس سے تو لگتا ہے وہ اپنے اہداف حاصل کرلیں گے ۔
ایرانی صدر نے امریکہ اور اسرائیلی حکومتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ دونوں ممالک خطے میں بمباری اور مخالفین کو قتل کرنے کے ساتھ اپنے توسیع پسندانہ عزائم کا اظہار کر رہے ہیں۔
مسعود پزشکیان نے مزید کہا کہ ہمارا چین سے ثقافتی رشتہ ہزاروں سالوں سے قائم ہے اور اس کی بنیادیں بہت گہری ہیں

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان سے اب کوئی روایتی حریفانہ مقابلہ نہیں رہا:سوریہ کمار

Next Post

جنگ سے قبل موساد نے ایران میں کتنی تعداد میں ایجنٹ تعینات کئے تھے : اسرائیلی چینل کا انکشاف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post

جنگ سے قبل موساد نے ایران میں کتنی تعداد میں ایجنٹ تعینات کئے تھے : اسرائیلی چینل کا انکشاف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.