جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بہرائچ: ماں کے سامنے تین سالہ بچے کو بھیڑیا کھینچ کر لے گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-21
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

بہرائچ، 20 ستمبر (یو این آئی) اتر پردیش کے ضلع بہرائچ میں ہفتہ کے روز ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا۔ یہ واقعہ منجھارہ توکلی علاقے کے گندھُ جھالہ گاؤں کا ہے ۔ یہاں دن دہاڑے ایک بھیڑیا گھر کے آنگن میں بیٹھے ہوئے دودھ پی رہے تین سالہ بچے کو اس کی ماں کے سامنے سے کھینچ کر جنگل میں لے گیا۔
ماں کی چیخ و پکار پر رشتہ دار اور گاؤں کے لوگ لاٹھیاں لے کر بھیڑیے کے پیچھے دوڑے لیکن بھیڑیا بچے کو لے کر گنے کے کھیتوں میں غائب ہو گیا۔ خبر لکھے جانے تک بچے اور بھیڑیے کا کوئی سراغ نہیں مل سکا تھا۔
آنکیش اپنے چار بھائی بہنوں میں سب سے چھوٹا تھا۔ واقعہ کے بعد دیہات میں خوف و ہراس کا ماحول ہے ۔
گاؤں کے لوگوں نے محکمۂ جنگلات کی ٹیم پر غفلت کا الزام لگایا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 11 دن میں علاقے میں مسلسل خونخوار جانوروں کے حملے ہو رہے ہیں، لیکن محکمۂ جنگلات اب تک ان کا پتہ لگانے میں ناکام رہا ہے ۔ گاؤں کے لوگوں نے الزام لگایا کہ محکمۂ جنگلات انہیں گمراہ کر رہا ہے ۔
ڈی ایف او رام سنگھ یادو نے بتایا کہ محکمۂ جنگلات کی ٹیم دیہاتیوں کے ساتھ مل کر جانور کی تلاش کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ جہاں حملہ ہوا وہاں گنے کے کھیت بھی قریب ہیں، جس سے جانور کو چھپنے میں آسانی ہو رہی ہے ۔
قیصر گنج سے سماج وادی پارٹی کے رکن اسمبلی آنند یادو بچے کے اہل خانہ سے ملنے پہنچے اور انہیں ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔ انہوں نے گاؤں کے لوگوں کو بھی جلد کارروائی کی یقین دہانی کرائی۔ پورے گاؤں میں غم و غصہ کا ماحول ہے اور لوگ بچے کی محفوظ واپسی کے لیے دعا گو ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ایچ ایم ملازمین کی غیر معینہ مدت ہڑتال ملتوی

Next Post

اتراکھنڈ ایس ٹی ایف نے سورت سے سائبر مجرم کو گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post

اتراکھنڈ ایس ٹی ایف نے سورت سے سائبر مجرم کو گرفتار کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.