جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

سعودی عرب میں حج کانفرنس و نمائش کی تاریخ کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-21
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب میں حج کانفرنس و نمائش کی تاریخ کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

ریاض، 20 ستمبر (یو این آئی) سعودی عرب میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی سربراہی میں پانچویں حج کانفرنس و نمائش 9 سے 12 نومبر 2025 تک جدہ سپرڈوم میں منعقد ہوگی، اس مرتبہ کانفرنس کا عنوان ‘مکہ سے دنیا تک’ رکھا گیا ہے ۔
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پانچویں حج کانفرنس و نمائش میں 80 سے زائد سیشنز اور 60 ورکشاپس کا انعقاد کیا جائے گا، جن میں دنیا بھر سے تعلیمی، تحقیقی، سفارتی اور حج امور کے ماہرین شرکت کریں گے ، اس کے علاوہ 2400 سے زائد افراد کو خصوصی تربیت بھی دی جائے گی۔
واضح رہے کہ چوتھی کانفرنس میں 137 ممالک سے 220 سے زائد اداروں نے شرکت کی جبکہ ایک لاکھ بیس ہزار سے زیادہ افراد شریک ہوئے تھے اور اس دوران 670 سے زائد معاہدوں پر دستخط کئے گئے تھے ، جن کے اثرات گزشتہ حج سیزن میں خدمات کے معیار میں واضح طور پر نظر آئے ۔
رپورٹس کے مطابق کانفرنس کے ساتھ ایک وسیع البنیاد نمائش کا بھی اہتمام کیا جائے گا جو 52 ہزار مربع میٹر پر پھیلی ہوگی جس میں 260 سے زائد قومی و بین الاقوامی ادارے شریک ہوں گے ، نمائش میں ‘انویویشن زون’ بھی شامل ہوگا جہاں 15 نئی کمپنیوں اور نوجوان کاروباری افراد کو تین اہم چیلنجز کے تحت حج خدمات کے لیے تخلیقی حل پیش کرنے کا موقع دیا جائے گا۔
سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ کانفرنس اور نمائش حج خدمات کے میدان میں ترقی، اختراع اور عالمی شراکت داری کے قیام کے لیے ایک منفرد بین الاقوامی پلیٹ فارم ہے ۔
وزارت نے دنیا بھر کے ماہرین، محققین اور دلچسپی رکھنے والے افراد کو شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ درج ذیل ویب سائٹ کے ذریعے رجسٹریشن کرکے اس بین الاقوامی ایونٹ کا حصہ بن سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کے گولڈ کارڈ’ ویزا پروگرام کی نقاب کشائی

Next Post

واشنگٹن میں شامی سفارت خانے میں شامی پرچم بلند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
واشنگٹن میں شامی سفارت خانے میں شامی پرچم بلند

واشنگٹن میں شامی سفارت خانے میں شامی پرچم بلند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.