ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان کا پہلا انسانی خلائی مشن 2027 میں طے : اسرو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in قومی خبریں
A A
ہندوستان کا پہلا انسانی خلائی مشن 2027 میں طے : اسرو
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ

بنگلور، 19 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کا ‘گگن یان’ پروگرام تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے ۔ اس پروگرام کا مقصد ہندوستانی خلا بازوں کو خلا میں بھیجنا ہے اور محفوظ طریقے سے زمین پر واپس لانا ہے ۔
ہندوستانی خلائی تحقیقی ادارہ (اسرو) کے چیئرمین وی نارائنن نے جمعہ کو اعلان کیا کہ ہندوستان کا پہلا انسانی مشن 2027 کی آخری سہ ماہی میں طے پایا ہے ۔ بنگلور میں ہائیڈروجن فیول نیشنل ورکشاپ کے افتتاح کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس پروگرام سے متعلق تقریباً 80 سے 85 فیصد کام پہلے ہی مکمل ہو چکے ہیں۔مسٹر نارائنن نے کہا کہ ”پہلا بغیر پائلٹ کا مشن اس سال دسمبر میں طے ہے ۔ خلائی جہاز کے نظام کی جانچ کے لیے ہم انسانوں کے بجائے ایک انسان نما مخلوق بھیجیں گے ”۔
”اس کے بعد دو اور غیر انسانی مشن ہوں گے ، جس کے بعد ہندوستان کے وزیراعظم کی ہدایات کے مطابق ہم 2027 کی پہلی سہ ماہی میں پہلی انسانی پرواز کا منصوبہ بنا رہے ہیں”۔مسٹر نارائنن نے کہا کہ انسانی خلائی پرواز ایک بڑی کامیابی ہے ، لیکن اسرو ملک کے فائدے کے لیے کئی شعبوں میں کام کر رہا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ‘گگن یان’ ایک پروگرام ہے ، لیکن ملک کے ہر شہری کی حفاظت کو یقینی بنانا بھی اتنا ہی ضروری ہے ۔
ہم زمین کے مشاہدے ، نیوی گیشن، مواصلات اور دیگر اطلاقی شعبوں کے ذریعے جدید خلائی ٹیکنالوجی کو عام آدمی تک پہنچانے کے لیے بھی کام کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ خلائی ٹیکنالوجی شہریوں کو کئی طریقوں سے مدد فراہم کرتی ہے ، جن میں خوراک کی سلامتی، پانی کا انتظام، ماہی پروری کی نگرانی، ٹیلی ویژن نشریات، ٹیلی کمیونیکیشن، ٹیلی میڈیسن وغیرہ شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت فوجیوں اور مسلح افواج کو کسی چیز کی کمی محسوس نہیں ہونے دے گی: راجناتھ سنگھ

Next Post

چراغ ۔ساتوک سیمی فائنل میں۔سندھو باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل آئی آئی ٹی دہلی کی 57ویں تقسیمِ اسناد تقریب میں شرکت کریں گے
قومی خبریں

وزیراعظم نے تقسیم کے المیے کو یاد کیا، بچ جانے والوں کی ہمت اور لچک کی ستائش کی

2026-08-15
دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں این ایس یو آئی کا ترنگا مارچ، سینکڑوں طلباء نے لیا حصہ

2026-08-15
گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس
قومی خبریں

گڑچرولی میں طالبات کی سانپ کاٹنے سے موت پر این ایچ آر سی نے لیا از خود نوٹس

2026-08-15
منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر بسویا کی گرفتاری بڑی کامیابی: وزارتِ داخلہ
قومی خبریں

منشیات کے بین الاقوامی اسمگلر بسویا کی گرفتاری بڑی کامیابی: وزارتِ داخلہ

2026-08-15
قومی خبریں

نئے قانون سے ملک کی معدنی صلاحیت کو فروغ ملے گا: انیل اگروال

2026-08-15
قومی خبریں

آکاشوانی کے پروگرام میں آزادی کے تمام رنگ نمایاں

2026-08-15
نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

نالسر کے لاء گریجویٹس کے خلاف بار کونسل کے حکم پر سی جے آئی کا سخت تبصرہ

2026-08-15
امت شاہ کی امیج کا ‘غبارہ پھٹ’ چکا ہے، پارلیمنٹ آنے کی ہمت نہیں: راہل
قومی خبریں

اروناچل میں چین کے ذریعے گشت روکنے کا دعویٰ تشویش ناک، مودی حکومت کی خاموشی اور زیادہ خطرناک: راہل گاندھی

2026-08-15
Next Post

چراغ ۔ساتوک سیمی فائنل میں۔سندھو باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.