جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ٹرمپ کا پوتن سے اپنی مایوسی کا کھل کر اظہار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین جنگ کے معاملے پر روسی ہم منصب ولادیمیر پوتن سے اپنی مایوسی کا کھل کر اظہار کر دیا۔
خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق برطانیہ کے سرکاری دورے کے دوران وزیر اعظم اسٹارمر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یوکرین جنگ کو ختم نہ کرنا سب سے بڑی مایوسی ہے ۔
مشترکہ پریس کانفرنس میں ڈونلڈ ٹرمپ نے مغربی اتحادیوں سے مطالبہ کیا کہ وہ پوتن کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلیے روسی تیل خریدنا بند کریں تاہم انہوں نے ماسکو کے خلاف مزید یکطرفہ اقدامات سے گریز کیا۔
واضح رہے کہ امریکی صدر نے اگست میں الاسکا میں روسی ہم منصب کے ساتھ اہم ملاقات کی تھی اور روس کی طرف جھکاؤ سے اتحادیوں کو پریشان کیا تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میں نے سوچا تھا کہ جن تنازعات کو ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہوں ان میں سب سے آسان صدر پوتن کے ساتھ میری دوستی کی وجہ سے ہوگا لیکن انہوں نے مجھے بہت مایوس کیا۔
امریکی صدر نے مزید کہا کہ پوتن نے واقعی مجھے مایوس کیا ہے ، بہرحال روس اور یوکرین کا معاملہ حل ہو جائے گاا۔
برطانوی وزیر اعظم نے خود کو ٹرمپ اور یورپی اتحادیوں کے درمیان ایک پل کے طور پر پیش کیا، خاص طور پر یوکرین جنگ کے حوالے سے تاکہ امریکی رہنما سے کیف کیلیے مزید مدد حاصل کی جا سکے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ نے غزہ میں فوری اور غیرمشروط جنگ بندی کی قرارداد چھٹی بار ویٹو کردی

Next Post

میئر لندن کو میرے کہنے پر شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا: ٹرمپ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

میئر لندن کو میرے کہنے پر شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا: ٹرمپ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.