ہفتہ, اگست 15, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ایس اے آئی سونی پت ٹاپ پوزیشن پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-20
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میلبورن رینیگیڈز نے ٹوئننگ کو ڈبلیو بی بی ایل کا نیا کوچ مقرر کیا

ہفتہ سے شروع ہونے والے سنسناٹی اوپن میں کوکو گاف کو پہلے راؤنڈ میں بائی

جالندھر، 18 ستمبر (یو این آئی) نیول ٹاٹا ہاکی اکیڈمی جمشید پور نے پنجاب ہاکی لیگ (انڈر 21) کے دوسرے ایڈیشن کے 10 ویں دن ٹیبل ٹاپرز راؤنڈ گلاس ہاکی اکیڈمی کو 5-3 سے شکست دے دی۔ یہ میچ آج اولمپیئن سرجیت سنگھ ہاکی سٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ آر جی ایچ اے کی شکست کے بعد اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا نیشنل سینٹر آف ایکسی لینس سونی پت نے پی آئی ایس سرجیت ہاکی اکیڈمی کو 4-3 سے ہرا کر 10 میچوں میں 27 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں سرفہرست مقام حاصل کیا۔ آر جی ایچ اے کے اتنے ہی میچوں سے 26 پوائنٹس ہیں، جبکہ نیول ٹاٹا 17 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر چلا گیا ہے۔
آر جی ایچ اے نے 16ویں منٹ میں سکھپریت سنگھ کے گول سے برتری حاصل کی۔ اس کے بعد نیول ٹاٹا نے 19 منٹ کے وقفے میں پانچ گول کر کے میزبانوں کو حیران کر دیا۔ سبین کیرو نے دو گول کیے، جبکہ گنگا ٹوپنو، موہت نائک، اور آشیش تانی پورتی نے فاتح ٹیم کے لیے دیگر گول کیے آر جی ایچ اے نے آخری کوارٹر میں جپنیت سنگھ اور انوراگ کے ذریعے دو گول کے ساتھ واپسی کی کوشش کی، لیکن وہ صرف فرق کو کم کر سکا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایک اوور میں پانچ چھکے کھانے والے ویللاگے کے والد ہارٹ اٹیک سے انتقال کرگئے

Next Post

ظہیر خان نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو خیرباد کہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میلبورن رینیگیڈز نے ٹوئننگ کو ڈبلیو بی بی ایل کا نیا کوچ مقرر کیا
کھیل

میلبورن رینیگیڈز نے ٹوئننگ کو ڈبلیو بی بی ایل کا نیا کوچ مقرر کیا

2026-08-15
ہفتہ سے شروع ہونے والے سنسناٹی اوپن میں کوکو گاف کو پہلے راؤنڈ میں بائی
کھیل

ہفتہ سے شروع ہونے والے سنسناٹی اوپن میں کوکو گاف کو پہلے راؤنڈ میں بائی

2026-08-15
کھیل

تنزید حسن کی سنچری، بنگلہ دیش نے 153 رنوں کی برتری حاصل کر لی

2026-08-15
سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہندوستان نے تیاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑی :شبھمن گل
کھیل

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے قبل ہندوستان نے تیاری میں کوئی کسر نہیں چھوڑی :شبھمن گل

2026-08-15
کھیل

ڈبلیو ٹی اے 250 چنئی اوپن 2 سے 8 نومبر تک

2026-08-15
کھیل

تلنگانہ اعلیٰ معیار کے ساتھ کھیلو انڈیا گیمز کی میزبانی کرے گا: واکیتی شری ہری

2026-08-15
کھیل

ایگا سوئیتک نے الینا رباکینا کو ہرا کر اس سیزن کا اپنا پہلا خطاب جیتا

2026-08-15
کھیل

ٹاٹا اسٹیل ‘جمشید پور فٹبال اینڈ اسپورٹنگ پرائیویٹ لمیٹڈ’ کو 100 روپے میں چرچل برادرس کو فروخت کرے گی

2026-08-15
Next Post

ظہیر خان نے لکھنؤ سپر جائنٹس کو خیرباد کہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.