جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

امریکی عدالت نے ملزم ٹائلر رابنسن کی درخواست ضمانت مسترد کردی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-18
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

یوٹاہ، 17 ستمبر (یو این آئی) چارلی کرک کے قتل کے ملزم ٹائلر رابنسن کو ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش کردیا گیا، جہاں ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی، امریکی عدالت نے کہا ٹائلر رابنسن کو ضمانت نہیں دی جائے گی۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 22 سالہ ٹائلر رابنسن 10 ستمبر کو قدامت پسند کارکن چارلی کرک کو گولی مار کر ہلاک کرنے کے شبہ میں گرفتار ہونے کے بعد پہلی بار عدالت میں پیش ہوا۔
یوٹاہ کاؤنٹی اٹارنی کے دفتر نے ایک نیوز کانفرنس میں اعلان کیا کہ رابنسن پر دیگر الزامات کے علاوہ سنگین قتل اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ کا الزام عائد کیا گیا ہے اور استغاثہ نے اعلان کیا کہ وہ ٹائلر رابنسن کے لیے سزائے موت کا مطالبہ کریں گے ۔
رابنسن نے جب یوٹاہ کاؤنٹی کی عدالت میں ویڈیو لنک کے ذریعے پہلی پیشی دی، تو وہ اس وقت بغیر کسی تاثرات کے بیٹھا رہا، جب فورتھ ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج ٹونی گراف جونیئر نے اس کے خلاف الزامات پڑھ کر سنائے ۔
رابنسن نے صرف اس وقت بات کی جب اس سے اپنا نام بتانے کو کہا گیا۔ جج گراف نے جب اسے بتایا کہ وہ بغیر ضمانت کے جیل میں ہی رہے گا تو وہ اثبات میں سر ہلاتا ہوا نظر آیا۔ ٹائلر کو ابھی تک کوئی وکیل فراہم نہیں کیا گیا ہے ، اس کی اگلی سماعت 29 ستمبر کو صبح 10 بجے مقرر ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکہ میں ٹک ٹاک پر پابندی کی ڈیڈ لائن میں 16 دسمبر تک کا مزید اضافہ کردیا

Next Post

جاپان فی الحال فلسطینی ریاست تسلیم نہیں کرے گا: جاپانی اخبار نے دعویٰ کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post

جاپان فی الحال فلسطینی ریاست تسلیم نہیں کرے گا: جاپانی اخبار نے دعویٰ کردیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.