ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

خواتین ون ڈے: بلے بازی رینکنگ میں مندھانا پھر سر فہرست

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-17
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

دبئی، 16 ستمبر (یو این آئی) ہندوستانی سلامی بلے باز اسمرتی مندھانا نے اتوار کو نیو چنڈی گڑھ میں کھیلے گئے تین میچوں کے ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا کے خلاف شاندار نصف سنچری بنائی تھی، جس کے ساتھ ہی انہوں نے آئی سی سی خواتین ون ڈے بلے بازی درجہ بندی میں دوبارہ پہلا مقام حاصل کر لیا ہے۔
بائیں ہاتھ کی بلے باز نے 63 گیندوں پر چھ چوکے اور دو چھکے لگا کر 58 رنز کی اننگز کھیلی اور انگلینڈ کی کپتان نیٹ شیور-برنٹ کو پیچھے چھوڑتے ہوئے وہ مقام دوبارہ حاصل کر لیا ہے، جو انہوں نے پہلی بار جنوری 2019 میں حاصل کیا تھا اور حال ہی میں اس سال جولائی میں بھی حاصل کیا تھا۔
آسٹریلیا نے آٹھ وکٹ سے جیت حاصل کی اور یہ جیت ان کی کھلاڑیوں کی رینکنگ میں بھی نظر آئی۔ بائیں ہاتھ کی بلے باز بیتھ مونی نے 74 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 77 رنز کی اننگز کھیل کر تین درجے بہتری کے ساتھ پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔
اینا بیل سدرلینڈ اپنی ناٹ آؤٹ 54 رنز کی اننگز کے بعد چار درجے بہتری کے ساتھ 25ویں مقام پر پہنچ گئی ہیں۔ وہ سلامی بلے باز فوبی لیچ فیلڈ کے ساتھ مشترکہ طور پر سب سے اوپر ہیں۔ فوبی لیچ فیلڈ نے 80 گیندوں پر 88 رنز کی اننگز کھیل کر 13 درجے بہتری کے ساتھ میچ کی بہترین کھلاڑی بنیں۔
مندھانا کے علاوہ تازہ ترین ہفتہ وار اپڈیٹ میں جن ہندوستانی بلے بازوں کو فائدہ ہوا ہے، ان میں رچا گھوش شامل ہیں، جو اپنی 25 رنز کی اننگز کے بعد 39ویں سے 36ویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔
اوپنر بلے باز پرتیکا راول 96 گیندوں پر 64 رنز کی اننگز کے بعد چار درجے بہتری کے ساتھ 42ویں نمبر پر پہنچ گئیں۔ ہرلین دیول 57 گیندوں پر 54 رنز کی اننگز کے بعد پانچ درجے بہتری کے ساتھ 43ویں نمبر پر پہنچ گئیں۔
گیند بازی کی درجہ بندی میں آسٹریلیا کی کم گارتھ اور آلانہ کنگ بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں، جبکہ سدرلینڈ دو درجے بہتری کے بعد 21ویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔ ان تینوں نے ایک ایک وکٹ حاصل کیے ہیں۔ ہندوستان کی سنہا رانا پانچ درجے بہتری کے ساتھ 16ویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس میں ہندوستان 20 سے زیادہ تمغے جیتے گا: دیویندر جھاجھریا

Next Post

لکشدیپ، اے پی ایس اور ٹی اے ایف ایس کی پہلے دن شاندار کارکردگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post

لکشدیپ، اے پی ایس اور ٹی اے ایف ایس کی پہلے دن شاندار کارکردگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.