منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے، جی سیون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-30
in عالمی خبریں
A A
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

ویانا//
جی سیون ممالک نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران کو جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ بات چیت سے چند گھنٹے قبل گزشتہ روز جرمنی میں منعقدہ گروپ سیون کے سربراہ اجلاس میں ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے پر زور دیا گیا اور خطے میں عدم استحکام کا باعث بننے والی ایرانی کارروائیوں کی مذمت کی گئی۔
جی سیون نے اپنے حتمی بیان میں ایران سے اپنی بیلسٹک میزائل کارروائیوں اور سمندری نیویگیشن کے لیے خطرات کو روکنے کا بھی مطالبہ کیا۔ جی سیون گروپ نے ایران کے جوہری پروگرام کو روکنے کے لیے سفارت کاری کے طریقے کو اختیار کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
سات بڑے ممالک نے کہا کہ ایران نے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے سفارتی مواقع سے فائدہ نہیں اٹھایا۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب گزشتہ دنوں کی انتھک یورپی کوششوں کے بعد مارچ سے تعطل کے شکار جوہری مذاکرات کو بحال کرنے کے لیے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں آج شام بالواسطہ امریکا ایران مذاکرات شروع ہونے کا امکان ہے۔
امریکی محکمہ خارجہ نے گزشتہ شام کہا کہ بات چیت بالواسطہ طور پر ہوگی۔ انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ امریکا ویانا میں طے پائے نکات کی روشنی میں اس معاہدے کو مکمل کرنے اور اس پر عمل درآمد کے لیے تیار ہے تاکہ مشترکا جامع منصوبہ بندی کے مکمل نفاذ کی طرف باہمی واپسی ہو۔
امریکی حکام نے کہا ہے کہ ایران کی جوہری مذاکرات کی طرف واپسی کے ساتھ اسے اپنے اضافی مطالبات کو ترک کرنے کی ضرورت ہے جو جوہری معاہدے سے باہر ہیں۔ ان مطالبات میں ممکنہ طور پر پاسدارانِ انقلاب کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا مطالبہ شامل ہے۔
دوسری جانب ایرانی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ اعلیٰ جوہری مذاکرات کار علی باقری کنی جوہری مذاکرات کے لیے کل دوحا پہنچ گئے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فلور ٹیسٹ سے قبل ہی ادھو ٹھاکرے وزیر اعلیٰ کے عہدے سے مستعفی

Next Post

زلزلے نے افغانستان میں انسانی بحران کو مزید تیز کردیا ہے، انٹونی بلنکن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

یوکرین خوفناک اقدام کرسکتا ہے، روس کا انتباہ
عالمی خبریں

یوکرین کی مال بردار ٹرین پر روس کا ڈرون حملہ۔ ڈرائیور زخمی

2025-05-13
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

چین میں زلزلے کے تیز جھٹکے

2025-05-13
امریکا اور چین میں کشیدگی دنیا کو تباہ کرسکتی ہے: کسنجر
عالمی خبریں

امریکا اور چین نے ٹیرف میں 115 فیصد کمی پر اتفاق کرلیا

2025-05-13
سوڈان، سیلاب اور طوفان سے 99 افراد لقمہ اجل
عالمی خبریں

کانگو میں سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

ٹرمپ کی نیتن یاہو سے ناراضگی، براہ راست رابطہ منقطع کر دیا

2025-05-12
عالمی خبریں

امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کا اسرائیل کا دورہ اچانک منسوخ

2025-05-12
شروعاتی کاروبارمیں اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کارجحان
عالمی خبریں

امریکا-برطانیہ معاہدے کا اثر

2025-05-12
حج۲۰۲۴:۱۸ لاکھ۳۳ ہزار۱۴۶ عازمین نے فریضہ حج ادا کیا
عالمی خبریں

عازمین حج کی رہنمائی کیلئے حج آپریشنل پلان کا آغاز

2025-05-12
Next Post
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

زلزلے نے افغانستان میں انسانی بحران کو مزید تیز کردیا ہے، انٹونی بلنکن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.