جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کیمرون کے بار میں دھماکہ ، ایک کی موت ، 4 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-16
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

یاؤنڈے ، 15 ستمبر (یو این آئی) کیمرون کے شورش زدہ اینگلو فون شمال مغربی علاقے میں ایک بار میں اتوار کے روز ایک دیسی ساختہ بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور چار دیگر زخمی ہو گئے ، سکیورٹی ذرائع نے یہ اطلاع دی۔
افسران کے مطابق یہ دھماکہ علاقے کے بٹیبو مقام پر ہوا ، جس میں بم ایک پولیس اسٹیشن کے قریب ایک بار میں نصب کیا گیا تھا ۔
ایک علاقائی سکیورٹی افسر نے ژنہوا کو بتایا۔”گروہ نے اس بار کو اس لیے نشانہ بنایا کیونکہ پولیس اہلکار اکثر وہاں جمع ہوتے ہیں۔ تاہم، دھماکے کے وقت کوئی پولیس اہلکار وہاں موجود نہیں تھا۔ تمام متاثرین عام شہری تھے جو اپنے دوستوں اور کنبے کے ساتھ وقت گزارنے تھے ۔”
کسی گروہ نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ہے ، لیکن مقامی افسران نے اس حملے کا ذمہ دار علاقے میں سرگرم علیحدگی پسند جنگجوؤں کو قرار دیا ہے
پیر کے روز ، علیحدگی پسندوں نے کیمرون کے انگریزی بولنے والے شمال مغربی اور جنوب مغربی علاقوں میں اسکولوں کے دوبارہ کھلنے اور اکتوبر کے صدارتی انتخابات میں خلل ڈالنے کے لیے ایک ماہ طویل لاک ڈاؤن کا آغاز کیا ۔
علیحدگی پسند ایک آزاد ملک بنانے کی کوشش میں 2017 سے علاقوں میں سرکاری افواج کے ساتھ تصادم کر رہے ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میں میوہ منڈیاں بند‘شاہراہ پر رکاوٹوں کیخلاف باغبانوں کا احتجاج

Next Post

پارسل ٹرین سے میوہ صنعت کو کافی فروغ ملے گاـ:وویک کمار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
 اقتصادی ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز:پہلی مال بردار ٹرین سیمنٹ لے کر اننت ناگ پہنچی 

پارسل ٹرین سے میوہ صنعت کو کافی فروغ ملے گاـ:وویک کمار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.