ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے اگنی پتھ اسکیم پر منیش تیواری کے بیان کو ذاتی رائے قرار دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-30
in قومی خبریں
A A
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

نئی دہلی// اگنی پتھ کو قومی مفاد کے خلاف بتانے والی کانگریس پارٹی کے رکن پارلیمنٹ منیش تیواری نے اس اسکیم کو دفاعی اصلاحات کی سمت میں ایک بڑا قدم قرار دیا توکانگریس نے خود کو ان کے بیان سے الگ کرکے اسے مسٹر تیواری کا ذاتی خیال قرار دیا ہے۔
کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے ٹویٹ کیا، "کانگریس کے رکن پارلیمنٹ منیش تیواری نے اگنی پتھ پر ایک مضمون لکھا ہے۔ کانگریس ایک جمہوری پارٹی ہے لیکن یہاں یہ بتانا ضروری ہے کہ یہ ان کے ذاتی خیالات ہیں پارٹی کے نہیں۔ پارٹی کو پختہ یقین ہے کہ اگنی پتھ قومی سلامتی اور نوجوانوں کے خلاف ہے۔ یہ منصوبہ ایک بلڈوزر کی طرح ہے جو بغیر سوچے سمجھے عمل میں لایا گیا۔
واضح رہے کہ مسٹر تیواری نے اس سلسلے میں ایک انگریزی روزنامے میں ایک مضمون لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ اگنی پتھ دفاعی اصلاحات اور فوج کو جدید بنانے کی سمت میں ایک بڑا قدم ہے۔ کانگریس شروع سے ہی اس منصوبہ کی مخالفت کرتی رہی ہے اور اس کا کہنا ہے کہ اس سے ملک کی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی اور نوجوانوں کا مستقبل تباہ ہو جائے گا۔ اس منصوبے کے خلاف پورے ملک میں زبردست ہنگامہ ہوا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یشونت سنہا کیرالہ کے ایم ایل ایز، ایم پیز سے ملاقات کریں گے

Next Post

مکیش امبانی کی سیکورٹی تنازع: سپریم کورٹ نے تریپورہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قومی خبریں

سپریم کورٹ نے جنتر منتر کو احتجاجی مقام کی فہرست سے ہٹانے پر مرکز سے جواب طلب کیا

2026-10-17
قومی خبریں

اقتدار کے لالچ میں آئینی اداروں پر سوال اٹھا کر جمہوریت کے وقار کو ٹھیس پہنچاتے ہیں راہل گاندھی: دھرمیندر پردھان

2026-10-17
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے 1,400 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
Next Post
آکاش امبانی ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ کے چیئرمین

مکیش امبانی کی سیکورٹی تنازع: سپریم کورٹ نے تریپورہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک لگا دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.