جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لکشیہ سین اور ساتوک – چراغ طلائی تمغہ سے ایک قدم دور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-14
in کھیل
A A
لکشیہ سین اور ساتوک – چراغ طلائی تمغہ سے ایک قدم دور
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

ہانگ کانگ، 13 ستمبر (یو این آئی) ہندوستان کے لیے آج دوہری خوشی کا دن رہا جب لکشیہ سین لی-ننگ ہانگ کانگ اوپن 2025 کے فائنل میں پہنچ گئے، جہاں ان کا سامنا دنیا کے چوتھے نمبر کے کھلاڑی چین کے لی شی فینگ سے ہوگا۔ سین نے تیسری سیڈ چینی تائی پے کے چو تین چن کو 56 منٹ میں 23-21، 22-20 سے شکست دے کر دو سال بعد پہلی بار فائنل میں جگہ بنائی۔ 24 سالہ ہندوستانی کھلاڑی نے شی فینگ پر 7-6 کی برتری حاصل کر کے فائنل کو مزید دلچسپ بنا دیا۔
سین کی اس پیشرفت کے ساتھ، ہندوستان دو فائنل میں پہنچ گیا ہے، لکشیہ مردوں کے سنگلز میں اور ساتوک چراغ مردوں کے ڈبلز میں۔
اس سے پہلے ساتوک سائراج رانکیریڈی اور چراغ شیٹی کی جوڑی نے بھی فائنل میں قدم رکھا ہے، جو اس سال ان کا پہلا فائنل ہے۔
سمیش برادرز کی اس جوڑی نے چینی تائی پے کے چین چینگ کوآن اور لن بنگ وی کو صرف 38 منٹ میں 21-17، 21-15 سے شکست دے دی۔ ہندوستان کی دو بار کی ورلڈ چیمپیئن شپ میڈلسٹ جوڑی اب فائنل میں چھٹی سیڈ چینی جوڑی لیانگ وی کینگ اور وانگ چانگ سے مقابلہ کرے گی۔
لکشیہ اور ہندوستانی جوڑی اب طلائی تمغہ جیتنے سے صرف ایک قدم دور ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سمیت ناگل، دکشنیشور سریش نے ہندوستان کو 2-0 کی برتری دلائی

Next Post

ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف ہندوستان کے کھیلنے پرانوراگ ٹھاکر کی وضاحت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف ہندوستان کے کھیلنے پرانوراگ ٹھاکر کی وضاحت

ایشیا کپ میں پاکستان کے خلاف ہندوستان کے کھیلنے پرانوراگ ٹھاکر کی وضاحت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.