جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہماچل میں ستمبر میں سب سے زیادہ بارش، کلّو میں 363 فیصد زیادہ بارش ریکارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-13
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

شملہ، 12 ستمبر (یو این آئی) ہماچل پردیش میں حالیہ ستمبر کے مہینے میں سب سے زیادہ بارش ہوئی۔ ریاست میں کلّو ضلع میں گزشتہ 12 دنوں میں 363 فیصد زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ روہتانگ اور بارالاجا لا جیسے اونچائی پر واقع علاقوں میں موسم کی شروعات ہی میں برف باری ہو چکی ہے ۔
شملہ ضلع میں بھی غیر معمولی طور پر شدید بارش ہوئی، یہاں معمول سے 105 فیصد زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔ بلاس پور، منڈی اور سولن میں 72 فیصد زیادہ بارش ہوئی، جبکہ او نا اور ہمیر پور میں بالترتیب 68 فیصد اور 51 فیصد زیادہ بارش ریکارڈ کی گئی۔ چمبا اور کننور میں اوسط سے 30 فیصد اور 33 فیصد زیادہ بارش ہوئی، جبکہ کانگڑا میں 13 فیصد زیادہ اور لاہول-سپیتی میں معمول سے 14 فیصد کم بارش ریکارڈ کی گئی۔
ریاست کے کئی حصوں میں آج بھی بارش ہوئی، جس میں منڈی میں سب سے زیادہ 61.8 ملی میٹر، سندر نگر میں 52.4، کانگڑا ایرو میں 43.7 اور جگندر نگر میں 27 ملی میٹر بارش ہوئی۔ علاوہ ازیں، دھرمشالہ میں 23.5 ملی میٹر، کسولی میں 17.2 ملی میٹر اور کُفری میں 8.4 ملی میٹر بارش ہوئی۔ ریاست کی دارالحکومت شملہ ایرو میں 6.5 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ سوجان پور تیرا، پالم پور اور بلاس پور میں ہلکی بارش ہوئی۔
اس غیر معمولی بارش کی وجہ سے ریاست میں بار بار زمینی تودے کھسکنے اور اچانک سیلاب کے واقعات پیش آ رہے ہیں، جس سے ٹریفک متاثر ہو رہا ہے اور فصلوں کو نقصان پہنچ رہا ہے ۔
افسران نے بالائی علاقوں میں مزید بارش اور برف باری کے پیشگی اندازے کے پیش نظر مقامی رہائشیوں اور سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت دی ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوئی فلسطینی ریاست نہیں بنے گی’، نیتن یاہو کامغربی کنارے میں آبادکاری کے توسیعی منصوبے پر دستخط

Next Post

ڈسٹرکٹ جج کے عہدے پر براہ راست بھرتی کے تنازعہ کی سماعت 23 ستمبر سے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

مودی نے ڈنمارک کی وزیر اعظم فریڈرکسن کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی

2026-06-04
وقف ترمیمی قانون پر عدالت عظمی کا حکم اپوزیشن پارٹیوں کی جیت ہے : کانگریس
قومی خبریں

دھرمیندر پردھان کو بچانے کی وجہ بتائیں مودی: کانگریس

2026-06-04
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

صدرجمہوریہ، وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ سمیت تمام اہم رہنماؤں نے مالویہ نگرآتش زدگی سانحہ پر گہرے دکھ کا اظہار کیا

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
نائب صدر کے دورے سے قبل فول پروف سکیورٹی انتظامات
قومی خبریں

ہندوستان اور جنوبی افریقہ نے دوطرفہ رشتوں کو اور مضوط بنانے کے عزم کا اظہارکیا

2026-06-03
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

مغربی ایشیا کے بحران اور تیل کی قیمتوں پر مودی کی خاموشی نامناسب: کانگریس

2026-06-03
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں مقررکیئے گئے پانچ ججوں نے عہدے کا حلف لیا

2026-06-03
’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
قومی خبریں

وزیراعظم نے چھ سال مکمل ہونے پر پی ایم سواندھی یوجنا کو سراہا

2026-06-02
Next Post

ڈسٹرکٹ جج کے عہدے پر براہ راست بھرتی کے تنازعہ کی سماعت 23 ستمبر سے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.