بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں نئی انٹری، فلورا ڈرون شائر شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-11
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں نئی انٹری، فلورا ڈرون شائر شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

ویلنگٹن، 10 ستمبر (یو این آئی) نیوزی لینڈ نے ہندوستان اور سری لنکا میں ہونے والے آئندہ خواتین کے ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے اَن کیپڈ آل راؤنڈر فلورا ڈرون شائر کو اپنی ٹیم میں شامل کیا ہے۔
غور طلب ہے کہ سلیکٹرز نے پولی انگلس، بیلا جیمز اور بری ایلنگ کو بھی ورلڈ کپ ٹیم میں شامل کیا ہے۔ ان تمام کھلاڑیوں نے کل آٹھ ون ڈے کھیلے ہیں۔
22 سالہ لیفٹ آرم اسپنر ڈرون شائر نے اس سال سری لنکا کے خلاف اپنا پہلا بین الاقوامی ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا۔ اس کے علاوہ جب نیوزی لینڈ اے ٹیم جون جولائی کے دوران انگلینڈ گئی تھی تو وہ بھی اس ٹیم کا حصہ تھیں۔ ڈرون شائر کی 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم میں شمولیت کی وجہ سے 26 ون ڈے کھیلنے والی ساتھی لیفٹ آرم اسپینر فران جوناس کو ٹیم میں جگہ نہیں مل سکی۔ واضح رہے کہ ڈرون شائر نے ابھی تک ایک بھی ون ڈے نہیں کھیلا ہے۔
نیوزی لینڈ کے ہیڈ کوچ بین سائر کا کہنا تھا کہ ’جب ایک پوزیشن کے لیے بہت سارے آپشن ہوتے ہیں تو مشکل فیصلے کرنے پڑتے ہیں، فران جیسی بہترین کھلاڑی کو ٹیم سے باہر کرنا مشکل فیصلہ تھا۔‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈیوالڈ بریوس ایس اے20 کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے

Next Post

آسٹریلیا نے قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
کھیل

کرن سنگھ نے آئی ٹی ایف ایم 15 بالی میں سنگلز خطاب جیتا

2026-09-08
کھیل

مارک کولس زمبابوے خواتین ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-09-08
کھیل

این سری رام بالاجی کی دوسرے راؤنڈ میں شکست کے ساتھ یو ایس اوپن میں ہندستان کا سفر ختم

2026-09-08
وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا
کھیل

وینس اور سرینا ولیمز کی شاندار واپسی کے باوجود پہلے راؤنڈ میں شکست کا سامنا

2026-09-06
Next Post

آسٹریلیا نے قطر پر اسرائیلی حملے کی مذمت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.