جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

فرانس میں بیوروکریسی اور سیاسی نظام کے خلاف ملک گیر ہڑتال کی کال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-09
in عالمی خبریں
A A
فرانس میں بیوروکریسی اور سیاسی نظام کے خلاف ملک گیر ہڑتال کی کال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

پیرس، 8 ستمبر(یو این آئی) معاشی اور سیاسی نظام کے خلاف فرانس میں 10 ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کی کال دی گئی ہے ۔
خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس میں بیوروکریسی اور سیاسی نظام پر عوامی عدم اعتماد اور معاشی ناانصافی کے علاوہ بجٹ کٹوتیوں کے خلاف دس ستمبر کو ملک گیر ہڑتال کی جائے گی۔
رپورٹ کے مطابق سب کچھ روک دو تحریک کے سپورٹرز اس ہڑتال کی بھرپور تیاری کر رہے ہیں، یہ تحریک فرانسیسی وزیرِ اعظم بائیرو کی بجٹ کٹوتیوں کی مخالف ہے ۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اکثر جماعتیں اور لوگ صدر میکرون کی برطرفی یا مستعفی ہونے اور ایک نئے جمہوری نظام چاہتے ہیں، دیگر مطالبات میں معاشرتی انصاف، بہتر اجرتیں، ریٹائرمنٹ کی عمر پر دوبارہ غور، زک مین ٹیکس کے نفاذ، یورپی یونین سے اخراج، سیاسی دھڑے بازی کے خاتمے جیسے مطالبات شامل ہیں۔
تحریک نے جو مزاحمتی اقدامات شامل کیے ہیں ان میں راؤنڈ اباؤٹ یا اہم سڑکوں، یونیورسٹیز، ریفائنریز، ایئر پورٹس، ریل کے راستوں، ایمیزون مراکز وغیرہ کو بلاکس کرنا اور قبضے میں لینا شامل ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کا روس کے خلاف پابندیوں کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ

Next Post

مسلمانوں کو اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنا ہوں گے : آیت اللہ خامنہ ای

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
مسلمانوں کو اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنا ہوں گے : آیت اللہ خامنہ ای

مسلمانوں کو اسرائیل سے ہر قسم کے تعلقات ختم کرنا ہوں گے : آیت اللہ خامنہ ای

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.