بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اے سی سی نے ایشیا کپ کے لئے امپائرس کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-09
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

دبئی،8 ستمبر(یو این آئی )ایشین کرکٹ کونسل(اے سی سی) نے ایشیا کپ 2025 کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا ہے۔
ایشین کرکٹ کونسل نے 9 سے 19 ستمبر تک جاری رہنے والے سنسنی خیز گروپ مرحلے کے لیے امپائرز کا اعلان کیا ہے، جس میں ہندوستان ،پاکستان، سری لنکا، بنگلا دیش اور افغانستان کے آفیشلز شامل ہیں۔
اے سی سی کے مطابق ہندوستان سے روہن پنڈت اور ویرندر شرما، پاکستان کے آصف یعقوب اور فیصل آفریدی امپائرنگ پینل میں شامل ہیں جبکہ افغانستان کے احمد پاک اور عزت صافی، بنگلہ دیش سے غازی سوہیل اور مسعود الرحمن، سری لنکا سے رویندرا ویمالاسری اور روچیرا پلیاگوروگے پینل میں شامل ہیں۔
افتتاحی میچ افغانستان اور ہانگ کانگ چائنا کے درمیان کھیلا جائے گا، اس میچ میں عاصف یعقوب اور ویرندر شرما آن فیلڈ امپائرز ہوں گے، جبکہ فیصل آفریدی ٹی وی امپائر اور رویندرا ویمالاسری فورتھ امپائر ہوں گے، اور میچ ریفری رچی رچرڈسن کی نگرانی میں ہوگا۔
بدھ، 10 ستمبر کو دبئی میں ہندوستان کا متحدہ عرب امارات سے میچ ہوگا، جس میں غازی سوہیل اور عزت اللہ صافی آن فیلڈ امپائر ہوں گے، اگلے دن، ابوظہبی میں بنگلہ دیش کا مقابلہ ہانگ کانگ چائنا سے ہوگا، جہاں رویندرا ویمالاسری اور روہن پنڈت گراؤنڈ پر موجود ہوں گے۔
جمعہ، 12 ستمبر کو دبئی میں پاکستان کا مقابلہ عمان سے ہوگا، جس میں مسعود الرحمن اور احمد پاکٹین آن فیلڈ امپائر ہوں گے، ایشین کرکٹ کونسل سپر فور مرحلے اور ٹورنامنٹ کے فائنل کے لیے آفیشلز کا اعلان بعد میں کرے گی۔

 

 

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

زخمی وِیڈلر آسٹریلیا اے کے انڈیا ٹور سے باہر ہو گئے

Next Post

اب ہماری پوری توجہ ہاکی ورلڈ کپ پر مرکوز: ہرمن پریت سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

اب ہماری پوری توجہ ہاکی ورلڈ کپ پر مرکوز: ہرمن پریت سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.