ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموںکشمیر بینک کی یو ٹی انتظامیہ کو ۱۳۱ کروڑ روپے کی ڈیونڈ چکیں پیش

بینک کو چھوٹے و مائیکرو انٹرپرائزز کو مینوفیکچرنگ اور سروسز کے لیے فروغ دینا چاہیے:ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-07 - Updated on 2025-09-09
in تازہ تریں, کاروبار, مقامی خبریں
A A
جموںکشمیر بینک کی یو ٹی انتظامیہ کو ۱۳۱ کروڑ روپے کی ڈیونڈ چکیں پیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

حصص یافتگان کو ڈیوڈنڈ کی ادائیگی کا آغاز کرتے ہوئے، جے اینڈ کے بینک کے منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او شری امیتاوا چیٹرجی نے آج مالی سال۲۰۲۵۔۲۰۲۴ کیلئے یو ٹی انتظامیہ ‘ جو بینک کا پروموٹر اور بڑا شیئر ہولڈر ہے ‘ کو بالترتیب۸۵ء۱۲۲ کروڑ روپے اور۹۲ء۷ کروڑ روپے کے دو ڈیوڈنڈ چیکس پیش کیے۔
ڈیوڈنڈ چیکس راج بھون میں لیفٹیننٹ گورنر شری منوج سنہا کو پیش کیے گئے۔
اس موقع پر چیف سکریٹری شری اٹل دولّو، پرنسپل سکریٹری فنانس شری سنتوش ڈی ویدیا، پرنسپل سکریٹری ٹو لیفٹیننٹ گورنر ڈاکٹر مندیپ کے بھنڈاری، اور شری محمد شفی میر، کمپنی سکریٹری جے اینڈ کے بینک بھی موجود تھے۔
ڈیوڈنڈ کی یہ ادائیگی، جو بینک کی۸۷ویں سالانہ عام میٹنگ (اے جی ایم) میں۲۱۵ فیصد ڈیوڈنڈ کی منظوری کے بعد کی گئی، بینک کی مالی مضبوطی اور خطے کی معاشی ترقی میں اس کے اہم کردار کو اجاگر کرتی ہے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں کشمیر بینک کی پوری ٹیم کو مبارکباد دی اور زور دیا کہ بینک خاطر خواہ اور پائیدار ترقی کو جاری رکھے اور عوام کو بہترین خدمات فراہم کرے۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ جے اینڈ کے بینک کو مالی شمولیت پر اپنی توجہ برقرار رکھنی چاہیے، لوگوں کو جوڑنا چاہیے اور چھوٹے و مائیکرو انٹرپرائزز کو مینوفیکچرنگ اور سروسز کے لیے فروغ دینا چاہیے۔
سنہا نے مزید کہا کہ ۲۰۱۹ کے بعد جے اینڈ کے بینک نے مکمل طور پر اپنی حالت بدل دی ہے۔ان کاکہنا تھا’’ سال۲۰۱۹۔۲۰۲۰ میں بینک کو ۱۱۳۹ کروڑ روپے کا نقصان ہوا تھا، تاہم چار سال کے اندر یہ منافع میں بدل گیا اور سال۲۰۲۳۔۲۰۲۴ میں اس نے ۱۷۰۰ کروڑ روپے کا منافع درج کیا‘‘۔
شری امیتاوا چیٹرجی، منیجنگ ڈائریکٹر اور سی ای او جے اینڈ کے بینک نے بینک کی کارکردگی اور آئندہ کے روڈ میپ کا خاکہ پیش کیا۔
چیٹر جی نے اعادہ کیا کہ جے اینڈ کے بینک بہترین بینکنگ خدمات فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ مشن یوا کے تحت شمولیتی، منصفانہ اور پائیدار معاشی ترقی میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
یہ اطلاع دی گئی کہ جے اینڈ کے بینک نے تاریخی آمدنی کی ہیٹ ٹرک مکمل کی ہے اور مالی سال۲۰۲۴۔۲۰۲۵میں اپنی تاریخ کا سب سے زیادہ خالص منافع۲۰۸۲ کروڑ روپے درج کیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپریشن سندور بھارت کی بے مثال صلاحیتوں کا درخشاں ثبوت‘

Next Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ بند، مغل روڈ، لیہہ شاہراہ پر ٹریفک جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت

سرینگر، جموں قومی شاہراہ بند، مغل روڈ، لیہہ شاہراہ پر ٹریفک جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.