اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

رائے گڑھ ریلوے اسٹیشن پر ریلوے چائلڈ ہیلپ ڈیسک کا آغاز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-07
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

بچوں کے تحفظ اور مدد کے مقصد سے چھتیس گڑھ کے رائے گڑھ کے ریلوے اسٹیشن پر ریلوے چائلڈ ہیلپ ڈیسک شروع کیا گیا ہے ، یہ پہل محکمہ فروغ برائے خواتین و اطفال کے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کے ذریعے کی گئی ہے ۔
یہ اطلاع دیتے ہوئے چائلڈ پروٹیکشن یونٹ کے شوبھندر ڈنسینا نے کہا کہ اس ہیلپ ڈیسک کا بنیادی مقصد ریلوے اسٹیشن پر پریشان بچوں کی شناخت کرنا اور انہیں بروقت مدد فراہم کرنا ہے ۔ اگر کوئی بچہ چائلڈ میرج، چائلڈ لیبر، بھیک مانگنے یا اسمگلنگ جیسی سرگرمیوں کا شکار ہو رہا ہے تو ایسے معاملات میں فوری مداخلت کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ کئی بار بچے اکیلے اسٹیشن پر پہنچ جاتے ہیں، گم ہو جاتے ہیں یا اپنے خاندان سے الگ ہو جاتے ہیں۔ ایسی صورت حال میں یہ ہیلپ ڈیسک بچوں کو محفوظ مقام پر لے جانے اور انہیں ان کے خاندان سے ملانے کا کام کرے گا۔ اس کے علاوہ یہ ڈیسک ان بچوں کے لیے مددگار ثابت ہو گا، جنہیں مدد اور رہنمائی کی ضرورت ہے ۔
ہیلپ ڈیسک پر تربیت یافتہ عملہ تعینات کیا گیا ہے ، جو بچوں کے مسائل کو سمجھنے اور فوری کارروائی کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ ڈیسک ریلوے پولیس، چائلڈ لائن، ضلعی انتظامیہ اور دیگر معاون اداروں کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگڑا ہوائی اڈہ کے لیے 1,899 کروڑ روپے تقسیم کیے جائیں گے

Next Post

نبی کریم تھانہ پولیس نے چوری کا معاملہ حل کیا، ملزم گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post

نبی کریم تھانہ پولیس نے چوری کا معاملہ حل کیا، ملزم گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.