جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی باکسرز کی ورلڈ باکسنگ میں شاندار شروعات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

لِورپول، 05 ستمبر (یواین آئی) ہندوستانی باکسرز نے شاندار شروعات کرتے ہوئے برطانیہ کے لِورپول میں منعقدہ ورلڈ باکسنگ چیمپئن شپ 2025 میں اپنے اپنے پہلے مقابلے جیت لیے۔ نیرج پھوگاٹ نے 65 کلوگرام وزن میں فن لینڈ کی کرسٹا کووالینن کو 3-2 سے شکست دی، جبکہ سُمت کُندو نے 75 کلوگرام وزن میں اردن کے کھلاڑی کو 5-0 سے ہرایا۔
تھوکھچوم سناماچا چانو نے اپنے پہلے مقابلے میں سخت جدوجہد کرتے ہوئے ڈنمارک کی ڈِٹے فراسٹ ہوم کو خواتین کے 70 کلوگرام وزن میں 4-1 سے شکست دے کر اگلے دور میں جگہ بنائی۔
ساکشی (خواتین 54 کلوگرام) نے ہندوستان کی شاندار شروعات کو جاری رکھتے ہوئے اپنی یوکرینی حریف وکٹوریا شُکُل کو پہلے راؤنڈ میں 5-0 سے شکست دی اور پھر دوسرے راؤنڈ میں زبردست آر ایس سی (ریفری اسٹاپڈ کانٹیسٹ) جیت کے ساتھ مقابلہ اپنے نام کیا۔
پون برتوال نے مردوں کے 55 کلوگرام وزن میں سخت مقابلے کے بعد جیت حاصل کرکے اگلے دور میں رسائی حاصل کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سائنا نہوال حیدرآباد پکل بال لیگ میں کیرتی واریئرز کی شریک مالک بنیں

Next Post

بی سی سی آئی نے جرسی اسپانسر شپ کی قیمت میں اضافہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی

بی سی سی آئی نے جرسی اسپانسر شپ کی قیمت میں اضافہ کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.