جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جونگ ان بیٹی کو پہلے بین الاقوامی دورے پر چین لے کرگئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-05
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

پیانگ یانگ، 4 ستمبر (یو این آئی) شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بیٹی اپنے پہلے بین الاقوامی دورے پر والد کے ہمراہ چین میں موجود ہیں۔
کم جونگ ان کی بیٹی کم جو اے اس سے قبل شمالی کوریا میں اپنے والد کے ہمراہ مختلف تقریبات میں شریک ہو چکی ہیں لیکن ان کی بیجنگ آمد پر ایک بار پھر یہ سوال اُٹھا ہے کہ کیا اُنہیں والد کا جانشین مقرر کیا جانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے ؟
کم جو اے کا یہ پہلا بین الاقوامی دورہ بہت اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اس دورے پر وہ ایک ایسی پریڈ میں شریک ہوئیں جہاں چینی صدر شی جن پنگ اپنی عسکری طاقت کا شاندار مظاہرہ کیا، اس موقع پر ان کے والد اور روسی صدر اپنے ساتھی رہنماؤں کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑے ہوئے اور یہ ایسی شراکت داری ہے جسے مستقبل میں انہیں بھی آگے لے کر چلنا ہے ۔
گزشتہ روز فوجی پریڈ سے قبل کم جو اے اپنے والد کے ہمراہ کہیں نظر نہیں آئیں۔
یو این آئی۔ ع ا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حماس کا غزہ کے لیے ٹیکنوکریٹ انتظامیہ پر اتفاق

Next Post

سرائیل میں زمین کی گہرائی میں ہولناک منصوبے کی سیٹلائٹ تصاویر نے دنیا کو چونکا دیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان امن معاہدے کی ناکامی کے یقینی امکانات

2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

صدر ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد منسوخ وائٹ ہاؤس پریس ڈنر دوبارہ کرنے کا اعلان

2026-06-04
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران کا بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ ہیڈکوارٹر اور ایئربیس نشانہ بنانے کا دعویٰ

2026-06-04
ٹرمپ اور نیتن یاہو کے درمیان فون پر گرما گرم بحث
عالمی خبریں

’’میں تمھاری کھال بچا رہا ہوں‘‘ ٹرمپ کی نیتن یاہو پر شدید برہمی

2026-06-03 - Updated on 2026-06-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ کے نیتن یاہو کو پاگل کہنے کے بعد اسرائیل کا جنوبی لبنان پر حملہ

2026-06-03
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
عالمی خبریں

روسی میزائل اور ڈراون حملے میں یوکرین میں نو افراد ہلاک، درجنوں زخمی

2026-06-03
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

امریکہ و اسرائیل فوجی تعلقات میں تاریخی توسیع؟ کانگریس کا نیا بل متنازع بن گیا

2026-06-02
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

امریکہ جنگ بندی پر عمل نہیں کر رہا: ایرانی چیف مذاکرات کار باقر قالیباف

2026-06-02
Next Post

سرائیل میں زمین کی گہرائی میں ہولناک منصوبے کی سیٹلائٹ تصاویر نے دنیا کو چونکا دیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.