پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی: ِریلس بنانے کے تنازعے پر شوہر نے بیوی کو قتل کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-03
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 2 ستمبر (یو این آئی) دہلی کے نجف گڑھ تھانہ علاقے میں منگل کی صبح ایک سوشل میڈیا آرٹسٹ کو اس کے شوہر نے گلا گھونٹ کر مار ڈالا۔ یہ واقعہ منگل کی صبح پیش آیا۔ بیوی کو قتل کرنے کے بعد ملزم شوہر امن (35) نے خودکشی کی بھی کوشش کی، تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر اس کی جان بچائی۔ ان کے دو بیٹے ہیں۔ وہ اتر پردیش کے پیلی بھیت کے رہنے والے ہیں۔
دوارکا ضلع کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس انکت سنگھ نے بتایا کہ پولیس کو منگل کی صبح تقریباً 4:23 بجے ایک پی سی آر کال موصول ہوئی، فون کرنے والے نے پولیس کو نجف گڑھ کے پرانی روشن پورہ میں کرائے کے مکان میں خاتون کے قتل کی اطلاع دی تھی۔ یہ جوڑا اپریل 2025 سے اس گھر میں رہ رہا تھا۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر 30 سالہ خاتون کی لاش برآمد کی۔
تحقیقات سے معلوم ہوا کہ وہ سوشل میڈیا آرٹسٹ تھی اور سوشل میڈیا پر اس کے 6000 فالوورز تھے ۔ شوہر امن ای رکشہ ڈرائیور ہے ۔ وہ اپنی بیوی کے سوشل میڈیا پر ریلس بنانے اور انسٹاگرام، واٹس ایپ پر ایکٹو رہنے کی مخالفت کرتا تھا جس کی وجہ سے دونوں کے درمیان اکثر جھگڑے ہوتے رہتے تھ

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سی بی آئی نے فرضی ایکسپریئنس سرٹیفکیٹ کیس میں مقدمہ درج کیا

Next Post

ہندوستان اور تھائی لینڈ کی افواج ‘میتری مشق’ میں مشترکہ جنگی مہارتوں کا مظاہرہ کریں گی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
ہندوستان اور تھائی لینڈ کی افواج ‘میتری مشق’ میں مشترکہ جنگی مہارتوں کا مظاہرہ کریں گی

ہندوستان اور تھائی لینڈ کی افواج 'میتری مشق' میں مشترکہ جنگی مہارتوں کا مظاہرہ کریں گی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.