جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ستسپاس کو ہراکر الٹمائر نے کیا الٹ پھیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-30
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

نیویارک، 28 اگست (یو این آئی) جرمنی کے ڈینیئل الٹمائر نے یو ایس اوپن میں آج دن کا سب سے بڑا الٹ پھیر کرتے ہوئے یونان کے 26 ویں سیڈ اسٹیفانوس ستسپاس کو شکست دے کر پہلی بار ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔
اپنا چوتھا یو ایس اوپن کھیل رہے الٹمائر نے گرینڈ اسٹینڈ کورٹ پر چار گھنٹے 21 منٹ تک جاری رہنے والے سخت مقابلے میں ستسپاس کو 7-6 (5), 1-6, 4-6, 6-3, 7-5 سے شکست دے کر اپنے کیریئر کی سب سے بڑی فتح حاصل کی۔
جرمن کھلاڑی الٹمائر کا اگلا مقابلہ آٹھویں سیڈ آسٹریلیا کے ایلکس ڈی مینور سے ہوگا جنہوں نے جاپانی کوالیفائر شنٹارو موچیزوکی کو 6-2، 6-4، 6-2 سے شکست دی۔یو این آئی۔ این یو۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیاسی جماعتوں کی سیاست

Next Post

نیرج چوپڑا ڈائمنڈ لیگ فائنل میں دوسرے نمبر پر رہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
کھیل

پاکستان کی ٹیم میں اتنی بڑی تبدیلیاں ہوئیں، مجھے بھی خبر نہیں تھی: بابر اعظم

2026-09-10
کھیل

پیگولا نے واپسی کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنائی

2026-09-10
الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں
کھیل

الکاراز پانچویں بار اور سبالینکا مسلسل چھٹے سال کوارٹر فائنل میں

2026-09-08
تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار
کھیل

تنقیدوں کے باوجود لیبوشین آسٹریلیا کے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ ٹیم میں برقرار

2026-09-08
کھیل

شفالی ورما کو آؤٹ کرنے کے بعد فاطمہ ثناء پر سینڈ آف اشارے کے لیے جرمانہ لگایا گیا

2026-09-08
کھیل

راہل دراوڈ کے ساتھ اپنی تیاری کے بارے میں کافی بات چیت کی ہے: پڈیکل

2026-09-08
Next Post
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا

نیرج چوپڑا ڈائمنڈ لیگ فائنل میں دوسرے نمبر پر رہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.