منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سی پی آئی کے وفد کی الیکشن کمشنروں سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-29
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی، 28 اگست (یو این آئی) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کے جنرل سکریٹری ڈی راجہ کی قیادت میں ایک وفد نے جمعرات کو یہاں الیکشن کمیشن کے دفتر میں الیکشن کمیشن کمشنروں سے ملاقات کی اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
الیکشن کمیشن سے موصولہ اطلاع کے مطابق سی پی آئی جنرل سکریٹری کی قیادت میں وفد نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور الیکشن کمشنرز ڈاکٹر سکھبیر سنگھ سندھو اور ڈاکٹر وویک جوشی سے ملاقات کی اور مختلف مسائل پر اپنی تجاویز دیں۔
کمیشن کے ساتھ یہ ملاقات مختلف قومی اور ریاستی سطح کی سیاسی جماعتوں کے قائدین کے ساتھ جاری بات چیت کا تسلسل ہے۔ کمیشن نے تمام اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ موجودہ قانونی فریم ورک کے مطابق انتخابی عمل کو مضبوط بنانے کے مقصد سے یہ اقدام اٹھایا ہے۔
کمیشن نے بتایا کہ گزشتہ 150 دنوں کے دوران کل 4719 آل پارٹی میٹنگز ہوئیں جن میں چیف ایگزیکٹو آفیسرز کی 40 میٹنگز، ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسرز کی 800 میٹنگز اور الیکشن آفیسرز کی 3879 میٹنگز شامل ہیں، جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے 28 ہزار سے زائد نمائندوں نے شرکت کی۔ الیکشن کمیشن نے اس سال مئی سے اب تک پانچ تسلیم شدہ قومی جماعتوں اور 17 ریاستی سطح کی جماعتوں سے ملاقات کی ہے۔ کمیشن نے کہا کہ باقی جماعتوں سے بات چیت کا عمل جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریکھا گپتا نے طلباء کے لیے یو-اسپیشل بسوں کا آغاز کیا

Next Post

جن دھن یوجنا نے لوگوں کو اپنی قسمت خود سنوارنے کا موقع دیا: مودی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
وزیر اعظم مودی کی اعلی مسلح افواج کی قیادت کے ساتھ میٹنگ راج ناتھ اور ڈوبھال بھی شریک

جن دھن یوجنا نے لوگوں کو اپنی قسمت خود سنوارنے کا موقع دیا: مودی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.