جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سندھو، ساتوک-چراغ اور کپیلا۔ کرسٹو چوتھے دن اہم مقابلوں کے لیے تیار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-29
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

پیرس، 28 اگست (یو این آئی ) پیرس میں جاری بی ڈبلیو ایف ورلڈ چمپئن شپ 2025 میں ہندوستانی دستہ اپنی آگے کی مہم جوئی کے لئے تیار ہے۔جہاں وی سندھو کا مقابلہ دوسری سیڈ وانگ جی یی سے ہوگا جبکہ مردوں کی ڈبلز جوڑی ساتوک سائی راج رنکیریڈی اور چراغ شیٹی کے ساتھ ساتھ مکس ڈبلز جوڑی دھرو کپیلا اورتنیشا کرسٹو اپنے ٹاپ آرڈرریکنگ والے حریفو ں کے خلاف اپنے اپنے ڈرا میں آگے بڑھنے کے ہدف کے ساتھ کورٹ میں داخل ہوں گے۔
بدھ کو پیرس میں بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2025 میں ہندوستانی شٹلرز نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ پی وی سندھو نے ملائیشیا کی کروپاتھیوان لیٹشنا کو 21-19، 21-15 سے شکست دے کر آخری 16 میں داخلہ حاصل کیا۔ نویں سیڈ ساتوک سائراج رینکیریڈی اور چراغ شیٹی نے بھی چائنیز تائپے کے لیو یانگ کو 22-20، 21-13 سے شکست دے کر آخری 16 میں داخلہ لیا۔
مکسڈ ڈبلز میں دھرو کپیلا اور تنیشا کرسٹو نے سیدھے گیمز میں کامیابی حاصل کی جبکہ روہن کپور اور ریتویکا گاڈے عالمی نمبر 4 ملائیشین جوڑی سے ہار گئے۔ خاص بات ایچ ایس پرنئے کا عالمی نمبر 2 اینڈرس اینٹونسن کے خلاف تاریخی مقابلہ تھا — پرنئے ایک سیٹ خسارے سے واپس آئے، یہاں تک کہ فیصلہ کن گیم میں دو میچ پوائنٹس بھی حاصل کیے، لیکن آخر کار 8-21، 21-17، 21-23 سے ہار گئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وجے شنکر نے آئندہ گھریلو سیزن سے پہلے تمل ناڈو کو ایک جھٹکا دیا

Next Post

ریاستی لیگز ٹیلنٹ کو پروان چڑھاتی ہیں: روہن جیٹلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
ریاستی لیگز ٹیلنٹ کو پروان چڑھاتی ہیں: روہن جیٹلی

ریاستی لیگز ٹیلنٹ کو پروان چڑھاتی ہیں: روہن جیٹلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.