بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

پتھورا گڑھ کی 303 گرام پنچایتوں کے نو منتخب گرام پردھانوں نے حلف لیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-28
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

پتھوراگڑھ/نینی تال، 27 اگست (یو این آئی) اُتراکھنڈ کے پتھوراگڑھ ضلع کی 303گرام پنچایتوں کے نو منتخب پردھانوں نے بدھ کے روز حلف لیا۔
دسٹرکٹ مجسٹریٹ ونود گو سوامی کے مطابق 303 گرام پردھانوں کو مختلف ترقیاتی بلاک کے دفاتر میں منعقدہ تقریب میں حلف دلایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ بلاک ترقیاتی افسر اور انتظامی حکام نے حلف برداری کی کارروائی انجام دی۔ تمام منتخب نمائندوں کو اپنے فرائض اور ذمہ داریوں کو دیانتداری، ایمانداری اور شفافیت کے ساتھ انجام دینے کا عہد دلایا گیا۔
حلف برداری کی تفصیلات کے مطابق: بیری ناگ کے 26، دھارچلا کے 47، ڈی ڈی ہاٹ کے 38، گنگولی ہاٹ کے 36، کنالی چھینا کے 41، مناکوٹکے 24، منسیاری کے 65 اور پتھوراگڑھ کے 26 گرام پردھانوں نے حلف لیا۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ اب گرام پردھانوں اور پنچایت کے اراکین اپنے متعلقہ علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں کو تیز کرنے کے لیے ضروری اقدامات شروع کریں گے ۔
ضلع پنچایتی راج افسر ہریش آریہ نے بتایا کہ 28 اگست، 2025 کو ان 303 گاؤں کی پنچایتوں میں پہلا اجلاس منعقد کیا جائے گا، جس میں عملے کی تقرری کے ساتھ اجلاس کا روسٹر بھی جاری کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی ٹیرف کا اثر آگرہ کے چمڑے کے کاروبار پر

Next Post

فضائیہ کی اوپن ریکروٹمنٹ ریلی میں چھ ہزار امیدواروں کی شرکت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی
قومی خبریں

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

2026-08-18
سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر
قومی خبریں

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

2026-08-18
مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند
قومی خبریں

مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند

2026-08-18
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

محض 24 گھنٹوں میں ہی سامنے آ گیا کہ کس کے دماغ میں ’نکسل‘ ہے: بی جے پی

2026-08-18
جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا
قومی خبریں

جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا

2026-08-18
پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ
قومی خبریں

پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ

2026-08-18
زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج
قومی خبریں

زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج

2026-08-18
قومی خبریں

برکس ماحولیاتی گروپ کی میٹنگ میں چار ترجیحات پر اتفاق

2026-08-18
Next Post

فضائیہ کی اوپن ریکروٹمنٹ ریلی میں چھ ہزار امیدواروں کی شرکت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.