بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

امریکی ٹیرف کا اثر آگرہ کے چمڑے کے کاروبار پر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-28
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

آگرہ :27 اگست (یواین آئی) امریکہ کی طرف سے ہندوستان پر عائد 50 فیصد ٹیرف کا اثر آگرہ کے جوتوں کے کاروبار پر نظر آرہا ہے ۔ آگرہ سے ہر سال کروڑوں روپے کے جوتے برآمد کئے جاتے ہیں۔
جوتا فیکٹریز فیڈریشن کے صدر وجے سما نے بتایا کہ اس بار جوتوں کے تقریباً پانچ لاکھ جوڑے بنانے کے آرڈر موصول ہوئے ہیں۔ ٹیرف کی وجہ سے ، آرڈر یا تو منسوخ کیے جا رہے ہیں یا روکے جا رہے ہیں۔ کچھ تاجر امریکہ کو مکمل طور پر برآمد کرتے ہیں۔ آج وہ کارخانے بند ہونے کے دہانے پر ہیں۔ جوتے بنانے میں استعمال ہونے والے میٹریل فروخت کرنے والے تاجروں کو بھی پریشانی کا سامنا ہے ۔ امید ہے کہ حکومت جلد کوئی ٹھوس قدم اٹھائے گی۔
جوتوں کے برآمد کنندہ راجیش سہگل کا کہنا تھا کہ ابھی یہ فیصلہ نہیں ہوا ہے کہ امریکہ سے ملنے والے آرڈر کے بعد جوتے بنائے جائیں یا نہیں۔ ابھی آرڈرہولڈ پر کر دئیے ہیں اورآئندہ 20-25 دنوں میں صورتحال واضح ہو جائے گی۔
اگر امریکی ٹیرف جوتوں کی برآمدات کو متاثر کرتا ہے تو یقیناً کاریگر بھی اس سے اچھوتے نہیں رہیں گے ۔ کاریگروں کی روزی روٹی پر بھی بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے ۔ جوتا کاریگر راکیش نے کہا کہ جب کمپنیوں کے پاس کام نہیں ہوگا تو کاریگروں کے پاس بھی کام نہیں ہوگا۔ کاریگر بے روزگار ہو جائے گا اور گھر بیٹھ جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے وزیر اعلی یوگی سے کی ملاقات

Next Post

پتھورا گڑھ کی 303 گرام پنچایتوں کے نو منتخب گرام پردھانوں نے حلف لیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی
قومی خبریں

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

2026-08-18
سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر
قومی خبریں

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

2026-08-18
مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند
قومی خبریں

مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند

2026-08-18
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

محض 24 گھنٹوں میں ہی سامنے آ گیا کہ کس کے دماغ میں ’نکسل‘ ہے: بی جے پی

2026-08-18
جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا
قومی خبریں

جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا

2026-08-18
پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ
قومی خبریں

پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ

2026-08-18
زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج
قومی خبریں

زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج

2026-08-18
قومی خبریں

برکس ماحولیاتی گروپ کی میٹنگ میں چار ترجیحات پر اتفاق

2026-08-18
Next Post

پتھورا گڑھ کی 303 گرام پنچایتوں کے نو منتخب گرام پردھانوں نے حلف لیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.