بدھ, اگست 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے وزیر اعلی یوگی سے کی ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-28
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

لکھنؤ: 27 اگست (یو این آئی) اتر پردیش کی راجدھانی لکھنؤ کی سروجنی نگر سیٹ سے بی جے پی کے ایم ایل اے راجیشور سنگھ نے بدھ کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کی اور انہیں اپنے اسمبلی حلقہ میں جاری ترقیاتی کاموں اور مسائل سے آگاہ کیا۔
ملاقات کے بعد راجیشور سنگھ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے اس کی اطلاع دی۔ اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر، انہوں نے لکھا، "میں نے اتر پردیش کے کامیاب وزیر اعلی، یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات لہ اور ان کا دلی آشیرواد حاصل کیا۔” راجیشور نے لکھا، "اس پیار بھری ملاقات کے دوران وزیر اعلی کو سروجنی نگر میں جاری ترقیاتی کاموں، خواتین کی طاقت اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی قراردادوں، ڈیجیٹل تعلیم کی انقلابی پہل اور ثقافتی نشاۃ ثانیہ کی ترقی پسند اسکیموں کے بارے میں بتایا گیا۔
انہوں نے کہا کہ لکھنؤ کے مختلف علاقوں میں برسات کے موسم میں پانی جمع ہونے ، نالوں کی رکاوٹ اور سڑکوں پر گڑھوں کی حالت وغیرہ کے سلسلے میں میونسپل کارپوریشن اور محکمہ شہری ترقیات وغیرہ کے کام کاج کا جامع جائزہ لے کر ٹھوس کارروائی کو یقینی بنانے کی درخواست کی۔سنگھ نے لکھا ہے ، "میں نے زیر تعمیر لکھنؤ-کانپور ایلیویٹیڈ ہائی وے کی تعمیر کو تیز کرنے اور تعمیر کے دوران مقامی باشندوں کو درپیش مسائل کا موثر حل فراہم کرنے کی بھی درخواست کی۔
انہوں نے مزید لکھا کہ‘ وزیر اعلیٰ کی دور اندیش قیادت اور صدارت میں تشکیل شدہ ایس ای سی آر یقینی طور پر لکھنؤ اور اس سے ملحقہ چھ اضلاع میں ترقی کی سنہری جہتیں قائم کرے گا، اس سلسلے میں انہوں نے جلد ہی ایس سی آر بورڈ کی میٹنگ بلانے کی بھی درخواست کی۔
انہوں نے لکھا ” یوگی جی کی متاثر کن رہنمائی ترقی کی راہ پر عزم کے ساتھ آگے بڑھنے کی توانائی فراہم کرتی ہے ۔ میں ایک بار پھر سروجنی نگر کے عوامی جذبات کو سننے اور اپنا قیمتی وقت دینے کے لیے آپ کا شکریہ اور مبارکباد پیش کرتا ہوں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ادھو ٹھاکرے اہل خانہ کے ساتھ راج ٹھاکرے کی رہائش پر گنپتی پوجا میں شریک

Next Post

امریکی ٹیرف کا اثر آگرہ کے چمڑے کے کاروبار پر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی
قومی خبریں

مودی اور نبین نے پارٹی کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی

2026-08-18
سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر
قومی خبریں

سات مہینے بعد نتن نبین نے ٹیم کا اعلان کیا – وسندھرا راجے اور رام مادھو سمیت 13 افراد قومی نائب صدر مقرر

2026-08-18
مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند
قومی خبریں

مردم شماری فارم سے او بی سی زمرے کو غائب کرنا بڑی سازش: انل جے ہند

2026-08-18
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

محض 24 گھنٹوں میں ہی سامنے آ گیا کہ کس کے دماغ میں ’نکسل‘ ہے: بی جے پی

2026-08-18
جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا
قومی خبریں

جوشی نے این ٹی اے میں کی جا رہی اصلاحات کا جائزہ لیا

2026-08-18
پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ
قومی خبریں

پونا والا نے پھر دیا بی جے پی سے استعفیٰ

2026-08-18
زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج
قومی خبریں

زرعی اور دیہی ترقی کے روڈ میپ پر 18 اگست کو بات چیت کریں گے شیوراج

2026-08-18
قومی خبریں

برکس ماحولیاتی گروپ کی میٹنگ میں چار ترجیحات پر اتفاق

2026-08-18
Next Post

امریکی ٹیرف کا اثر آگرہ کے چمڑے کے کاروبار پر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.