بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

برسوں میں ہندی ملک کو جوڑی والی زبان بن گئی ہے ‘’۷۵

ہندی اور ملک کی دیگر زبانوں کے مابین ہم آہنگی ہونی چاہئے:سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-24
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
برسوں میں ہندی ملک کو جوڑی والی زبان بن گئی ہے ‘’۷۵
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

یفٹیننٹ گورنر ‘ منوج سنہا نے آج ٹیگور ہال سرینگر میں وڈیز ہندی شکشا سمیتی کے زیر اہتمام ایک پروگرام بعنوان ’’ ہندی رنگ منچ۔ ہماری بھاشا ، ہماری پہچان ‘‘ کے دوران نوجوانوں سے خطاب کیا ۔
اپنے خطاب میں لیفٹیننٹ گورنر نے جموں کشمیر میں سرکاری زبان ہندی کے فروغ کیلئے وڈیزہندی شکشا سمیتی کی قابل ذکر کوششوں کی تعریف کی ۔
سنہا نے کہا کہ پچھلے۷۵ برسوں میں ہندی وہ زبان بن گئی ہے جو ملک اور ہماری مشترکہ ثقافت کو جوڑتی ہے ۔ آزادی کی جدو جہد کے دوران ہندی زبان کو پورے ملک کے جذبات کا تبادلہ کرنے کا ذریعہ سمجھا جاتا تھا ۔
ایل جی نے کہا کہ ہندی نہ صرف مواصلات کا ایک ذریعہ ہے بلکہ ہندوستانیوں کیلئے فخر ، سالمیت ، اتحاد اور شناخت کی علامت بھی ہے ۔ اس نے اپنے تنوع کو اتحاد کے دھاگے میں باندھنے میں ایک بہت اہم کردار ادا کیا ہے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ ہمارے پالیسی سازوں نے اس بات پر زور دیا تھا کہ ہندی اور ملک کی دیگر زبانوں کے مابین ہم آہنگی ہونی چاہئے ۔
سنہا نے کہا کہ ہندوستان ایک کثیر لسانی ملک ہے جہاں ۴۵۳ زبانیں سرکاری طور پر بولی جاتی ہیں اور ان زبانوں میں ہندی ۱۴۰ کروڑ ہندوستانیوں کیلئے جڑنے والا لنک رہا ہے ۔ انہوں نے نوجوانوں سے کہا کہ وہ لسانی ہم آہنگی برقرار رکھیں اور دوسری زبانوں کو سیکھیں اور ان کا احترام کریں ۔
سنہا نے کہا کہ ہندی کے ساتھ ہمیں اپنی تمام زبانوں پر فخر کرنا چاہئے ۔ انہوں نے کہا کہ ہماری مادری زبان کے علاوہ ہمیں دوسری زبانیں بھی سیکھنی چاہئیں اور ان زبانوں کے ثقافتی اور ادبی ورثے کو بھی پھیلانا چاہئے ۔
ایل جی نے کہا کہ ہمارے آزادی پسند جان بازوں ، پالیسی سازوں کیلئے ہندی کو قومج کی شناخت سے منسلک کیا گیا تھا ۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے ہندی کو ہم آہنگی کے دھاگے کے طور پر دیکھا اور اس نے ہمارے ثقافتی ورثے میں موجود تنوع کو مزید تقویت بخشی ہے ۔
سنہا نے جموں و کشمیر کے لسانی ورثے کو فروغ دینے کیلئے محکمہ ثقافت اور جے اینڈ کے اکیڈمی آف آرٹ ، کلچر اینڈ لینگویج کی کوششوں کی بھی تعریف کی ۔
اس موقع پر پرنسپل سیکرٹری ثقافت ، پرم ویر چکر وصول کنندہ ( اعزازی کپتان ) یوگندر یادو ، ایم ڈی اینڈ سی ای او جے اینڈ کے بینک ، ڈپٹی کمشنر کے وی ایس جموں ، قومی صدر وڈیز ہندی شکشا سمتی ، سینئر عہدیدار ، ممتاز ادبی شخصیات ، تعلیمی اداروں کے سربراہان اور بڑی تعداد میں نوجوان موجود تھے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اپوزیشن کی عمرعبداللہ حکومت پر ایف اے ٹی اسکولوں کو کنٹرول میں لینے کی تنقید

Next Post

’ہند پاک جنگ بندی میںثالثی نہیں ہوئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
’ہند پاک جنگ بندی میںثالثی نہیں ہوئی

’ہند پاک جنگ بندی میںثالثی نہیں ہوئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.