ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوارہ میں تین افراد کی تحویل سے۵۰کلو ٹریلیم گووانینم بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-28
in قومی خبریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

سرینگر//
پولیس نے شمالی قصبہ ہندوارہ کے قلم آباد علاقے میں تین افراد کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے۵۰کلو خطرناک ادویات کی جڑی بوٹیاں بر آمد کی ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہندوارہ کی قلم آباد پولیس اسٹیشن کی ایک پارٹی نے لاچ علاقے میں ناکہ چیکنگ کے دوران ایک گاڑی کو روکا اور اس کی تلاشی شروع کی۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران گاڑی سے خطرناک ادویات کی جڑی بوٹی جس کو مقامی زبان میں ‘تری پتری’ کہتے ہیں، بر آمد کی گئی۔
ان کا کہنا تھا کہ ٹریلیم گووانینم کے نام سے مشہور دواؤں کی اس جڑی بوٹی کا وزن پچاس کلو تھا۔
پولیس ترجمان نے اس سلسلے میں گرفتار شدگان کی شناخت شفیق احمد خان ولد علی محمد خان، ریاض احمد خان ولد عزیز الرحمان خان ساکنان منکل اور جمیل احمد میر ولد غلام محمد ساکن چک سنزی پورہ کے بطور کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن قلم آباد میں ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولمبیا: بُل فائٹنگ کے دوران اسٹینڈ گرنے سے کم از کم 5 افراد ہلاک،500 زخمی

Next Post

ترنگا والی قالین پر کام مکمل‘ بس اب یوم آزادی پر وزیر اعظم کو پیش کرنے کی دیر ہے:مقبول ڈار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں
قومی خبریں

ایئر انڈیا نے سعودی عرب کے لیے 20 اکتوبر تک کی پروازیں منسوخ کیں

2026-10-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

مارکو روبیو اور جے شنکر کی ملاقات پر راہل گاندھی کا مودی پر طنز، وزیرِ خارجہ کو ملازم قرار دیا

2026-10-17
شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ
قومی خبریں

شمالی ہندوستان میں آندھی اور طوفان، جنوبی ہندوستان میں شدید بارش کی وارننگ

2026-10-17
ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل
قومی خبریں

ہندوستان-امریکہ تجارتی معاہدے کے پہلے مرحلے کو حتمی شکل دی گئی: پیوش گوئل

2026-10-17
امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما
قومی خبریں

امریکہ کے لوگ دہلی میں انتشار پھیلا رہے ہیں: شری کانت شرما

2026-10-17
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
قومی خبریں

پٹرول کی برآمد پر محصول میں اضافہ جبکہ ڈیزل پر کمی

2026-10-17
قومی خبریں

ایم اے بیبی نے دہلی پولیس پر مظاہرین کے استحصال کے لگائے الزام

2026-10-17
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ووٹ چور گدی چھوڑ مہم کے ذریعے مودی حکومت کو ہرا کر نظام بدلنا اپوزیشن کا ہدف: کانگریس

2026-10-17
Next Post
ترنگا والی قالین پر کام مکمل‘ بس اب یوم آزادی پر وزیر اعظم کو پیش کرنے کی دیر ہے:مقبول ڈار

ترنگا والی قالین پر کام مکمل‘ بس اب یوم آزادی پر وزیر اعظم کو پیش کرنے کی دیر ہے:مقبول ڈار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.