ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ڈوڈہ میں وی ڈی جی کو زد کوب کرنےکے الزام میں پولیس کانسٹیبل معطل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-19
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

جموں کشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں ایک پولیس کانسٹبل کو مبینہ طور پر ایک ولیج ڈیفنس گارڈ (وی ڈی جی) کو زد وکوب کرنے کے الزام میں معطل کر دیا گیا۔
ایک پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس پوسٹ پریم نگر کے محمد ضیاء کے مبینہ بدانتظامی، خاص طور پر ولیج ڈیفنس گروپ (وی ڈی جی) کے ایک رکن کی مبینہ پٹائی، کا سخت نوٹس لیتے ہوئے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈہ ڈہ سندیپ نے فوری اور سخت کارروائی کی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ محمد ضیا کو فوی طور معطل کر دیا گیا ہے اور ضلع پولیس لائنز (ڈی پی ایل) بھیج دیا گیا ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں ایک محکمانہ انکوائری کا حکم دیا گیا ہے ،اور ایک سینئر افسر کو انکوائری افسر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے تاکہ واقعے کی جامع تحقیقات کی جا سکیں۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ موصوف افسر کو انکوائری رپورٹ کو دو ہفتوں کے اندر پیش کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔انہوں نے کہا’’اس بات کا اعادہ کیا جاتا ہے کہ یہ معاملہ ضلعی پولیس کے زیر غور ہے ، اور جو بھی فرد غلط کام میں ملوث پایا گیا اس کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

منشیات کی سمگلنگ :سرکاری ملازم کو نوکری سے برطرف کیا گیا

Next Post

’ سرحدی کشیدگی میں کمی کا سلسلہ جاری رہے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
’ سرحدی کشیدگی میں کمی کا سلسلہ جاری رہے‘

’ سرحدی کشیدگی میں کمی کا سلسلہ جاری رہے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.