منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ینڈ سلائیڈنگ ٹریٹمنٹ کے مجوزہ 357 کروڑ روپے کے کام میں نصف سے زائد مکمل ہوئے : گڈکری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-08
in قومی خبریں
A A
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

نئی دہلی/دہرادون// [؟] اتراکھنڈ میں رودرپریاگ-کیدارناتھ روڈ پر لینڈ سلائیڈنگ اور زمین دھنسنے کے ٹریٹمنٹ کے لیے مجوزہ 357 کروڑ روپے کے کام میں نصف سے زائد مکمل ہو چکے ہیں۔
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی صدر اور اتراکھنڈ سے راجیہ سبھا کے رکن مہندر بھٹ کے ایوان میں پوچھے گئے سوال کے جواب میں سڑک ٹرانسپورٹ اور قومی شاہراہ کی وزارت نے یہ جانکاری دی۔ اسی طرح ایمس رشی کیش کو مرکز کی جانب سے اطلاع دی گئی کہ وہاں جدید بایو-سکیورٹی لیباریٹری-3 کے قیام کی منظوری دی گئی ہے ۔
مسٹر بھٹ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق، انہوں نے راجیہ سبھا میں بغیر نوٹس دیے گئے سوال نمبر 2040 کے ذریعے رودرپریاگ-کیدارناتھ روٹ پر مرکزی حکومت کی جانب سے کیے جا رہے لینڈ سلائیڈنگ اور زمین دھنسنے کے ٹریٹمنٹ کے بارے میں جانکاری مانگی تھی۔
اس کے جواب میں مسٹرگڈکری نے بتایا کہ اتراکھنڈ میں رودرپریاگ سے کیدارناتھ کے نزدیک گوری کنڈ تک نیشنل ہائی وے 107 پر 17 مقامات پر 357 کروڑ روپے کی لاگت سے زمین کھسکنے اور دھنسنے کی روک تھام سے متعلق کام کی منظوری دی گئی ہے ۔ تقریباً 172.56 کروڑ روپے کی لاگت سے آٹھ مقامات پر کام مکمل ہو چکے ہیں۔ تقریباً 39.25 کروڑ روپے کی لاگت سے تین مقامات پر کام کے لیے ٹینڈر کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔ جبکہ تقریباً 145.22 کروڑ روپے کی لاگت سے چھ مقامات پر کام جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سیم کونسٹاس ہندوستان کے دورے کے لیے آسٹریلیا اے ٹیم میں شامل

Next Post

الیکشن کمیشن پر راہل کے الزامات بے بنیاد ہیں: رجیجو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ   کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘  کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان
اہم ترین

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کا ’آئین اور شریعت کے تحفظ ‘ کیلئے ملک گیر تحریک کا اعلان

2026-09-01
اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی
قومی خبریں

اسکائی روٹ ایرواسپیس نوجوانوں کی صلاحیت، عزم اور کاروباری جذبے کی علامت ہے: مودی

2026-08-31
سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ
قومی خبریں

سونم وانگچک معاملے پر کھرگے کا مرکز پر حملہ، بولے- جنتر منتر کا واقعہ جمہوریت پر سیاہ دھبہ

2026-08-31
زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ
قومی خبریں

زمین کے ریکارڈ اور ڈیجیٹل لون کو جوڑنے کے لیے وزارتِ دیہی ترقی اور آر بی آئی کے درمیان میٹنگ

2026-08-31
پی ایم مودی نے ہندستان سے اولمپک میں رسائی بڑھانے، 2036 کھیلوں کی تیاریاں ابھی سے شروع کرنے پر زور دیا
قومی خبریں

وزیر اعظم نے وکرم یان بنانے والی کمپنی اسکائی روٹ کے بانیوں کو مبارکباد دی

2026-08-31
وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال
قومی خبریں

وانگچک کی حالت مستحکم، لیکن علاج سے کیا انکار: صفدر جنگ ہسپتال

2026-08-31
وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل
قومی خبریں

وانگچک کوجنترمنتر سے ہٹانا ،طلبا کی آواز دبانا غلط : راہل

2026-08-31
قومی خبریں

ویشنو اور دھامی نے دکھائی رام نگر-دہرادون ایکسپریس کو ہری جھنڈی

2026-08-31
Next Post
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو

الیکشن کمیشن پر راہل کے الزامات بے بنیاد ہیں: رجیجو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.