منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سیم کونسٹاس ہندوستان کے دورے کے لیے آسٹریلیا اے ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-08-08
in کھیل
A A
ٹکر کی زبردست کوشش کی بدوت آسٹریلیا کی جیت

AUS

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

سڈنی//آسٹریلیا نے اگلے ماہ ہندوستان کے دورے کے لیے سیم کونسٹاس، نیتھن میکسوینی اور اولیور پیک کو آسٹریلیا اے ٹیم میں شامل کیا ہے۔
آسٹریلیا اے ٹیم ستمبر میں لکھنؤ میں ہندوستان اے کے خلاف ریڈ بال کے چار روزہ میچز کھیلے گی۔ سلیکٹرز نے آسٹریلیا کے 2027ء کے ٹیسٹ دورۂ کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے کانسٹوس، نیتھن میکسوینی اور اولیور پیک کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔ اس کے علاوہ اوپنر کیمپبیل کیلاوے کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ حال ہی میں سری لنکا اے کے خلاف آسٹریلیا اے سیریز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے جیک ویڈرالڈ، جیسن سانگھا، کرٹس پیٹرسن، مارکس ہیریس، کیمرون بینکرافٹ اور میٹ رینشا کو ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔
قومی سلیکٹرز نے یہ ٹیم واضح طور پر نوجوان کھلاڑیوں کو ہندوستانی حالات سے روشناس کرانے کے طویل مدتی منصوبے کے تحت منتخب کی ہے، کیونکہ آسٹریلیا کو جنوری-فروری 2027 میں ہندوستان میں پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنی ہے۔ اس وقت تک ممکن ہے کہ آسٹریلیا کی ٹاپ-6 بیٹنگ لائن اپ میں تبدیلی آ جائے، کیونکہ عثمان خواجہ کے کھیلنے کا امکان نہیں ہے اور اسٹیو اسمتھ بھی اُس وقت تک 38 سال کے ہو چکے ہوں گے۔ سال 2023ء میں ہندوستان میں چار ٹیسٹ میچوں میں 14 وکٹیں لینے والے آف اسپنر ٹاڈ مرفی کو ٹیم میں جگہ دی گئی ہے، جب کہ ایک اور آف اسپنر کوری راکی چیولی کو بھی موقع دیا گیا ہے۔
بائیں ہاتھ کے اسپن آل راؤنڈر کوپر کونوٖلی کو برصغیر میں قیمتی تجربہ حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔ اس کے علاوہ سیم بولنگ آل راؤنڈر ایرون ہارڈی، لیام اسکاٹ اور جیک ایڈورڈز کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ جیک پہلی مرتبہ آسٹریلیا اے کے لیے کھیلیں گے۔ مزید برآں، تیز گیند باز لانس مورس اور ژیویئر بارٹلیٹ کو بھی اس دورے کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ جوش فلِپ کو چار روزہ میچوں کے لیے واحد وکٹ کیپر کے طور پر منتخب کیا گیا ہے، جب کہ جیک فریزر-میک‌گرک کو ایک روزہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔
کونوٖلی، مرفی، ہارڈی، ایڈورڈز اور اسکاٹ تین 50 اوورز کے میچوں کے لیے ٹیم کا حصہ ہوں گے، جب کہ بارٹلیٹ، کیلاوے، کانسٹوس، میکسوینی، مورس، فلِپ اور راکی چیولی صرف لکھنؤ میں ہونے والے چار روزہ میچز کھیلیں گے اور 4 اکتوبر سے شروع ہونے والے شیفیلڈ شیلڈ کے پہلے راؤنڈ میں شرکت کرنے کے لئے آسٹریلیا لوٹ جائیں گے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستانی خواتین ٹیم کو آئر لینڈ نے شکست دے دی

Next Post

ینڈ سلائیڈنگ ٹریٹمنٹ کے مجوزہ 357 کروڑ روپے کے کام میں نصف سے زائد مکمل ہوئے : گڈکری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
اسکریپ ری سائیکلنگ سنٹرکھولنے کے ضابطوں کو سہل بنایا جائے گا: نتن گڈکری

ینڈ سلائیڈنگ ٹریٹمنٹ کے مجوزہ 357 کروڑ روپے کے کام میں نصف سے زائد مکمل ہوئے : گڈکری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.