منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جڈیجہ اور سندر سنچریاں مکمل کرنے کے حقدارتھے: گل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-29
in کھیل
A A
ون ڈے رینکنگ: شبمن گل، روہت اور کوہلی ٹاپ فائیو بلے بازوں میں شامل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

مانچسٹر// ہندوستانی کپتان شبھمن گل نے کہا کہ رویندر جڈیجہ اور واشنگٹن سندر اپنی سنچریاں مکمل کرنے کے حقدار تھے۔
چوتھا ٹیسٹ میچ ڈرا ہونے کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے گیل نے کہا کہ پانچویں دن ہندوستان کی اننگز کے 138 اوورز کے بعد جب رویندر جڈیجہ (89) اور واشنگٹن سندر (80) سنچریوں کے قریب تھے تو انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے ہندوستان سے ڈرا کے بارے میں پوچھا لیکن تب دونوں بلے بازوں کو ڈریسنگ روم سے یہ پیغام بھیجا گیا کہ وہ کھیل جاری رکھیں۔
گل نے کہا ’’پہلے دو وکٹ گنوانے کے بعد اس طرح کی کارکردگی ناقابل یقین ہے۔ جڈیجہ اور واشنگٹن دونوں سنچری کے قریب تھے، اس لیے ہم نے سوچا کہ یہ دونوں سنچری کے مستحق ہیں۔‘‘
انہوں نے کہا کہ ہر ٹیسٹ میچ آپ کو کچھ نہ کچھ سکھاتا ہے، بطور ٹیم اس سیریز نے ہمیں بہت کچھ سکھایا ہے، امید ہے کہ ہم اگلا میچ جیت کر سیریز ڈرا کرنے میں کامیاب ہوں گے۔
ہندوستانی کپتان نے کہا کہ’’ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ نے ماضی میں کتنے رنز بنائے، میں صرف اپنی بہترین کرکٹ کھیلنے پر توجہ دیتا ہوں اور اپنی بیٹنگ سے لطف اندوز ہونے کی کوشش کرتا ہوں، ہم نے پہلی اننگز میں اچھا اسکور کیا لیکن ایسی پچ پر یہ ضروری ہے کہ جب بلے باز سیٹ ہوں تو ایک یا دو بڑی اننگز آئیں تاکہ میچ کو مخالف ٹیم کے ہاتھوں سے نکالا جاسکے۔ ہم دوسری اننگز میں یہ کرنے میں کامیاب رہے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک

Next Post

زخمی رشبھ پنت ٹیسٹ سیریز سے باہر، این جگدیسن ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد

زخمی رشبھ پنت ٹیسٹ سیریز سے باہر، این جگدیسن ٹیم میں شامل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.