منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پہلگام حملہ: لوک سبھا میں دہشت گردی کے خلاف  صفر رواداری کے عزم کا اظہار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-22
in اہم ترین
A A
تریپورہ میں درجہ فہرست قبائل سے متعلق ترمیمی بل پر پارلیمنٹ کی مہرثبت
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

(ندائے مشرق ڈیسک)
نئی دہلی//
لوک سبھا نے پیر کے روز دہشت گردی کے خلاف صفر رواداری کے عزم کا اظہار کیا اور پہلگام دہشت گردانہ حملے میں ۲۶؍ افراد کی ہلاکت پر تعزیت کا اظہار کیا۔
لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے بھی احمد آباد میں ۱۲جون کو ایئر انڈیا کے طیارہ حادثے میں۲۶۰؍ افراد کی موت پر دکھ کا اظہار کیا۔
برلا نے پیر سے شروع ہونے والے مانسون اجلاس کے لیے لوک سبھا کے اجلاس کے دوران کہا’’۲۲؍ اپریل۲۰۲۵ کو جموں کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے میں چھبیس بے گناہ افراد بے دردی سے مارے گئے تھے۔  دہشت گردی کی یہ کارروائی ملک اور پوری دنیا کے شعور پر حملہ تھی ‘‘۔
اسپیکر نے کہا کہ یہ ایوان اس حملے میں ہونے والی ہلاکتوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہے اور دہشت گردی کے خلاف بھارت کے صفر رواداری کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
برلا نے کہا کہ ایئر انڈیا کے حادثے میں۲۴۱ مسافروں اور ۱۹دیگر افراد سمیت ۲۶۰؍ افراد ہلاک ہوئے۔برلا نے کہا کہ اس حادثے میں گجرات کے سابق وزیر اعلی وجے روپانی کی بھی موت ہو گئی۔
اسپیکر نے مزید کہا ’’یہ ایوان اس حادثے کے متاثرین کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے‘‘۔
لوک سبھا نے ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارشوں ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ جیسی قدرتی آفات سے ہونے والی اموات پر بھی دکھ کا اظہار کیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام:پٹواری۲۳ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے گرفتار:بیورو

Next Post

قاضی گنڈ میں موٹر فٹنگ کے دوران نوجوان کی موت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

قاضی گنڈ میں موٹر فٹنگ کے دوران نوجوان کی موت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.