جمعہ, اگست 21, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

سری لنکا کے وفد کی خارجہ سکریٹری وکرم مسری سے ملاقات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-17
in قومی خبریں
A A
سرینگر میں پیدا ہوئے وکرم مصری نے خارجہ سکریٹری کا چارج سنبھالا

Vikram

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

نئی دہلی// 14 سیاسی جماعتوں پر مشتمل سری لنکا کے 24 رکنی وفد نے بدھ کے روز قومی دارالحکومت میں ہندستان کے خارجہ سکریٹری وکرم مسری سے ملاقات کی۔
دو ہفتوں کے لیے یہ وفد ہندوستان کے دورے پر ہے اور اس کا مقصد "پڑوسی پہلے ” کی پالیسی کے تحت ہند -سری لنکا شراکت داری کو مزید مضبوط بنانا ہے ۔
وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ ایکس’ پر ایک پوسٹ میں لکھا کہ 14 سیاسی جماعتوں کے نوجوان رہنماؤں پر مشتمل سری لنکا کے 24 رکنی وفد نے ہندوستان میں دو ہفتوں کے پروگرام کا آغاز کرتے ہوئے خارجہ سکریٹری وکرم مسری سے ملاقات کی۔ خارجہ سکریٹری نے ہند-سری لنکا شراکت داری کو مضبوط بنانے میں "پڑوسی پہلے ” پالیسی کے تحت اسٹیک ہولڈرز کی حیثیت سے اہم کردار پر زور دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سری لنکا کے وفد کا یہ دورہ اپریل 2025 میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ‘ نہایت مفید’ دور ہ کے بعد ہو رہا ہے ۔ رندھیر جیسوال نے کہا کہ وزیر اعظم مودی کے اس دورے نے ہندوستان کی‘ پڑوسی پہلے ’ پالیسی اور سمندر پر مبنی وژن کے تحت سری لنکا کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی دہلی میں جنگل راج لا رہی ہے : کیجریوال

Next Post

متنازعہ فلم ‘ادے پور فائلس’ کی ریلیز پر پابندی ہٹانے سے سپریم کورٹ کا انکار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط
قومی خبریں

آزاد اور کھلے ہند- بحرالکاہل کے لیے دفاعی تعاون بڑھائیں گے ہند-جاپان، بحری سلامتی معاہدے پر دستخط

2026-08-21
دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا
قومی خبریں

دہلی جل بورڈ گھوٹالے کی تحقیقات مکمل ہونے پر کیجریوال بھی جیل جائیں گے: ملہوترا

2026-08-21
ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے اسمگلنگ کرنے والے گروہ کا پردہ فاش کیا، ہاتھی دانت سے بنی 54 نوادرات ضبط

2026-08-21
راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

راجیو گاندھی کو 82 ویں یومِ پیدائش پر کانگریس لیڈران نے خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-08-21
وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا
قومی خبریں

وزیراعظم مودی نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کے یومِ پیدائش پر خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-08-21
جے پی نڈا کو اسپتال سے ملی رخصت، ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا
قومی خبریں

جے پی نڈا کو اسپتال سے ملی رخصت، ڈاکٹروں کا شکریہ ادا کیا

2026-08-21
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

آر ایس ایس کو ڈیڑھ ارب لوگوں کی سچائی جاننے کا حق کس نے دیا: راہل

2026-08-21
پی ایم مودی کی قیادت میں پاک اشتعال انگیزیوں پر فوجی ردعمل کا زیادہ امکان ہے:امریکی انٹیلی جنس
اہم ترین

اسلام آباد اور نئی دہلی نے  ایک دوسرے کے ہائی  کمیشن کی عمارتوں کے باہر موجود ’تجاوزات‘ ہٹا دیں

2026-08-21
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

متنازعہ فلم 'ادے پور فائلس' کی ریلیز پر پابندی ہٹانے سے سپریم کورٹ کا انکار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.