جمعرات, اگست 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بغیر کسی دباؤ کے کھیل رہا ہوں: بیرسٹو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-26
in کھیل
A A
وارم اپ میچ: پنت کی سنچری، شامی ، جڈیجہ کو 3،3وکٹیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بروک لیسنر نے پیشہ ورانہ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

پریکٹس کے دوران مائیکل نیسر زخمی

لیڈز//نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میں دھماکہ خیز سنچری بنانے والے جونی بیئرسٹو نے اپنی شاندار فارم کا راز بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دماغ پر کوئی بوجھ لیے بغیر اپنا فطری کھیل کھیل رہے ہیں۔
تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے 329 رنز کے بعد انگلینڈ کی ٹیم 55 رنز پر چھ وکٹیں گنوا چکی تھی اور میچ پر کیویز کا غلبہ تھا لیکن بیئرسٹو نے ڈیبیو کرنے والے جیمی اوورٹن کے ساتھ ناقابل شکست 209 رنز کی شراکت سے ٹیم کو نہ صرف دباؤ میں ڈال دیا بلکہ دھماکے دار بیٹنگ کرتے ہوئے انہوں نے کیوی بولرز کے حوصلے بھی توڑ دیے۔
دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے تک بیرسٹو نے 126 گیندوں میں 21 چوکوں کی مدد سے 130 رنز بنائے ہیں۔ ان کے ساتھی اوورٹن نے بھی 106 گیندوں میں 89 رنز بنائے اور انگلینڈ کا اسکور 264/6 تک پہنچا دیا۔
بیئرسٹو نے دن کے کھیل کے اختتام کے بعد ایک نیوز کانفرنس میں کہا کہ میرے پاس ہمیشہ اس طرح کھیلنے کی صلاحیت رہی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ میری شخصیت ہے جو اب ابھر رہی ہے۔ میں اب کریز پر زیادہ آرام دہ محسوس کر رہا ہوں، مجھ پر زیادہ دباؤ نہیں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وارم اپ میچ: پنت کی سنچری، شامی ، جڈیجہ کو 3،3وکٹیں

Next Post

یوگی نے دہلی کے دورے پر کئی مرکزی وزراء سے ملاقات کرکےترقیاتی منصوبے پر بات چیت کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بروک لیسنر نے پیشہ ورانہ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
کھیل

بروک لیسنر نے پیشہ ورانہ ریسلنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا

2026-08-06
پریکٹس کے دوران مائیکل نیسر زخمی
کھیل

پریکٹس کے دوران مائیکل نیسر زخمی

2026-08-06
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

برازیل کی فٹ بال ٹیم ہندوستان اور آسٹریلیا کے ساتھ کھیلے گی دوستانہ میچ

2026-08-01
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے 12 شہروں کو ملی میزبانی

2026-08-01
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

شبھمن گل دوبارہ ون ڈے کے نمبر ایک بلے باز بن گئے، آئی سی سی کی تازہ درجہ بندی جاری

2026-07-30
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی 2027 ون ڈے ورلڈ کپ کے لیے ٹیموں کی تعداد بڑھائے: میکڈونالڈ

2026-07-30
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

سارانش جین کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں موقع، جڈیجہ اور بمراہ کی واپسی

2026-07-29
نیرج نے پاو نورمی گیمز میں قومی ریکارڈ توڑا، چاندی کا تمغہ جیتا
کھیل

نیرج چوپڑا کامن ویلتھ گیمز کے چیلنج کے لیے ‘بہترین فارم’ میں

2026-07-29
Next Post
یوگی آدتیہ ناتھ نے دوسری بار یوپی وزیر اعلی کا حلف لیا

یوگی نے دہلی کے دورے پر کئی مرکزی وزراء سے ملاقات کرکےترقیاتی منصوبے پر بات چیت کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.