منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

 پیر سے اسکولوں کے اقات کار میں تبدیلی کا امکان :ایتو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-12
in تازہ تریں
A A
روح اللہ کا وزیر اعلیٰ کی رہائشگاہ کے باہر احتجاج سستی تشہیر:سکینہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

سرینگر//
وزیر تعلیم سکینہ ایتو نے جمعہ کی شام کہا کہ کشمیر کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں پیر سے اوقات میں ترمیم ہونے کا امکان ہے۔
ایتو نے کہا کہ محکمہ موجودہ اوقات کار کے ساتھ چھوٹے اسکول جانے والے بچوں کو درپیش مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے پیر سے اسکولوں کے اوقات میں تبدیلی کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
وزیر تعلیم نے کہا کہ موسم میں نمایاں بہتری آئی ہے اور حالیہ بارش کے ساتھ درجہ حرارت میں بھی کمی آئی ہے۔انہوں نے کہا ’’ہم پیر سے وقت پر نظر ثانی کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں‘‘۔
اس بات کا امکان ہے کہ پیر سے سرینگر میونسپل حدود میں آنے والے اسکولوں میں اوقات کار صبح۳۰:۸ سے دن کے ۳۰:۲ تک ہوں گے ۔
اس سے قبل ، اسکولوں کا وقت پرائمری سے بارہویں جماعت تک ، صبح۳۰:۷ بجے سے ۳۰:۱۱بجے تک جبکہ دیہی علاقوں کے لئے یہ بالترتیب صبح ۸ بجے سے دوپہر ۱۲ بجے تک طے کیا گیا تھا۔
والدین کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات میں توسیع کے مطالبے کے درمیان۱۵ دن کی موسم گرما کی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھلنے کے بعد وقت طے کیا گیا تھا۔
ایتو نے کہا کہ آنے والے مہینوں میں سردیوں کے ابتدائی مہینوں کے موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے اسکول کے وقت میں دوبارہ تبدیلی آئے گی۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر کا بدلتا موسمی مزاج اور ہماری ذمہ داریاں

Next Post

۱۳جولائی کی سرکاری چھٹی کو جلد بحال کرایا جائے گا:تنویر صادق

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
مارچ سے لوگوں کو 2 سو یونٹ مفت بجلی فراہم کی جائے گی: تنویر صادق

۱۳جولائی کی سرکاری چھٹی کو جلد بحال کرایا جائے گا:تنویر صادق

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.