ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں آسٹریلیا کے چار وکٹ لے کر میچ پر بنائی گرفت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-28
in کھیل
A A
ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو چار وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں کیا کلین سویپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

برج ٹاؤن (بارباڈوس)// تیز گیند بازوں کے لیے سازگار پچ پر جیڈن سیلز کی قیادت میں ویسٹ انڈیز کے گیند بازوں نے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن اسٹمپ پر دوسری اننگز میں 92 رن کے اسکور پر آسٹریلیا کے چار وکٹ لے کر میچ پر اپنی گرفت مضبوط بنالی۔
اس سے قبل ویسٹ انڈیز نے بلے باز شائی ہوپ (48) اور کپتان روسٹن چیز (44) کے درمیان جدو جہد سے بھری پارٹنرشپ کی بدولت پہلی اننگز میں آسٹریلیا کے اسکور کی بنیاد پر 10 رنز کی برتری حاصل کی۔ دوسری اننگز میں بیٹنگ کے لیے آنے والے آسٹریلیا کی شروعات ایک بار پھر خراب رہی اور اس نے 27 کے اسکور پر عثمان خواجہ (15) کا وکٹ گنوادیا۔اس کے بعد آسٹریلیا کا دوسرا وکٹ 34 کے اسکور پر سیم کونسٹاس (پانچ) کی صورت میں گرا، جوش انگلس (12) کو جیڈن سیلز نے بولڈ کیا۔ کیمرون گرین (15) کو جسٹن گریوز نے روسٹن چیز کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔ آسٹریلیا 65 رنز پر چار وکٹ گنوانے کے بعد دباؤ میں تھا۔ بحران کے ایسے وقت میں ٹریوس ہیڈ اور بیو ویبسٹر کی جوڑی نے اننگز کو سنبھالا اور دن کا کھیل ختم ہونے تک چار وکٹوں کے نقصان پر 92 رنز بنائے۔ اسٹمپ کے وقت بو ویبسٹر (19 ناٹ آؤٹ) اور ٹریوس ہیڈ (13 ناٹ آؤٹ) کریز پر موجود تھے۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیڈن سیلز، شمر جوزف، الزاری جوزف اور جسٹن گریویز نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
ویسٹ انڈیز کے گیند بازوں نے آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں 56.5 اوورز میں 180 کے اسکور تک سمیٹ دیا۔ اس کے بعد بیٹنگ کے لیے آنے والی ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں شائی ہوپ (48) اور کپتان روسٹن چیز (44) کی بدولت 190 رنز بنائے اور پہلی اننگز میں 10 رنز کی برتری حاصل کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب الناصر کے ساتھ نیا معاہدہ کر لیا

Next Post

بی جے پی- آر ایس ایس کی سوچ آئین مخالف ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار
کھیل

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

2026-08-22
کھیل

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

2026-08-22
ساتوک-چراغ باہر، تریسا-گایتری کا تمغہ یقینی
کھیل

ساتوک-چراغ باہر، تریسا-گایتری کا تمغہ یقینی

2026-08-22
گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی
کھیل

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

2026-08-21
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے
کھیل

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

2026-08-21
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

2026-08-21
کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

2026-08-21
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا
کھیل

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

2026-08-21
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

بی جے پی- آر ایس ایس کی سوچ آئین مخالف ہے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.