جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل ایران سیز فائر پر اچھے سے عمل ہو رہا ہے: ڈونلڈ ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-26
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

واشنگٹن//
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران سیز فائر پر اچھے سے عمل ہو رہا ہے، جنگ بندی سب کی کامیابی ہے۔
دی ہیگ میں جاری نیٹو سمٹ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں نے جنگ بندی کروائی، میرے کہنے پر اسرائیلی طیارے واپس آگئے، جنگ بندی کی تھوڑی بہت خلاف ورزی ہوئی۔
انہوں نے کہا کہ ایران میں اہم کامیابیاں حاصل کیں، ایران نیوکلیئر ہتھیار نہیں رکھ پائے گا، ایران کو کسی صورت یورینیم افزودگی کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران طویل عرصے تک ایٹمی مواد نہیں بنا سکے گا، فردو جوہری سائٹ پر اب تباہی کے سوا کچھ نہیں، ایران کے لیے اب جوہری ہتھیار بنانا بہت مشکل ہے، جنگ کا خاتمہ فردو جوہری سائٹ کی تباہی کے ساتھ ہی ہو گیا۔
امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی شاندار لوگ ہیں، جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے، غزہ کے معاملے پر بھی بڑی پیش رفت ہو رہی ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی کا آغاز ہونے کا اعلان کیا تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اسرائیل اور ایران میں جنگ بندی کا آغاز ہوگیا ہے، اسرائیل کی فضائی حدود کھول دی گئی ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا ہے برائے مہربانی جنگ بندی کی خلاف ورزی نہ کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شمال مغربی کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ سے آٹھ افراد ہلاک

Next Post

’اگر سٹیٹ ہڈ کیلئے بی جے پی کا وزیر اعلیٰ ہونا چاہئے تو میں راستہ بناؤں گا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
ریاستی درجے کی بحال:’مجھے یقین ہے کہ اب وقت آگیا ہے‘: وزیر اعلی

’اگر سٹیٹ ہڈ کیلئے بی جے پی کا وزیر اعلیٰ ہونا چاہئے تو میں راستہ بناؤں گا‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.