جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ویسٹ انڈیز کی خاتون ٹیم نے جنوبی افریقہ کو چھ وکٹوں سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-24
in کھیل
A A
ویسٹ انڈیزویمنزسیریز کے لیے 20 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

کیو ہل//کپتان ہیلی میتھیوز (ایک وکٹ/63 ناٹ آؤٹ) کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بنیاد پر ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ٹی- 20 میچ میں چار گیندیں باقی رہتے ہوئے چھ وکٹ سے شکست دے دی۔ اس فتح کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز نے تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کر لی ہے۔
اتوار کی شب کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ جنوبی افریقہ کی بلے بازی شروعات میں تو خراب رہی اور اس کے بلے باز ویسٹ انڈیز کے باؤلنگ اٹیک کے خلاف کھل کر سے نہیں کھیل سکے اور وقفے وقفے سے وکٹیں گنواتے رہے۔ جنوبی افریقہ نے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں پر 113 رنز بنائے جس میں اینری ڈارکسن (21 ناٹ آؤٹ)، ناڈائن ڈی کلرک (20)، کپتان لورا وولفارٹ (16)، کارابو میسو (ناٹ آؤٹ 14)، تیجمن برٹس (14) کی شاندار اننگز تھی۔ ویسٹ انڈیز کی جانب سے ایفی فلیچر اور کرشمہ رامہرک نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ جے کلاکسٹن اور ہیلی میتھیوز نے (ایک ایک وکٹ) حاصل کی۔
اس کے بعد بیٹنگ کے لیے آنے والی ویسٹ انڈیز کی اوپننگ جوڑی کیانا جوزف اور ہیلی میتھیوز نے اننگز کا عمدہ آغاز کیا اور پہلی وکٹ کے لیے 41 رنز جوڑے۔ آٹھویں اوور میں آیا بونگا کھاکا نے کیانا جوزف (17) کو آؤٹ کر کے جنوبی افریقہ کو پہلی کامیابی دلائی۔ اس کے بعد ویسٹ انڈیز کی اننگز ڈگمگا گئی اور اس نے یکے بعد دیگرے مزید تین وکٹیں گنوائیں۔ ایس ہیکٹر (تین)، شمائن کیمبل (سات) اور شینیل ہنری (تین) رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ تاہم اس دوران ہیلی میتھیوز ایک اینڈ پکڑے ہوئے رنز بناتے رہے۔ اس نے پانچویں وکٹ کے لیے جینیلیا گلاسگو کے ساتھ 39 رنز کی ناقابل شکست شراکت داری کی اور 19.2 اوورز میں چار وکٹوں پر 116 رنز بنا کر اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کیا۔جنوبی افریقہ کی جانب سے این ملابا نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ ایم کلاس اور ایابونگا کھاکا نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہندوستان کے جانباز راہل اور گِل

Next Post

حکومت ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے فوائد کو ختم کررہی ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
جموں و کشمیر بیوروکریسی کی جاگیر بن چکا ہے جس پر بی جے پی اور آر ایس ایس کا کنٹرول ہے: کانگریس

حکومت ٹیکنالوجی کا استعمال کرکے فوائد کو ختم کررہی ہے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.