جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

جنوبی افریقہ جیت کا حقدار: کمنز

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-15
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

لندن// آسٹریلیا کی ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ ٹائٹل کا دفاع کرنے کی امیدیں ہفتہ کو لارڈس میں دل ٹوٹنے کے ساتھ ختم ہو گئیں۔ کپتان پیٹ کمنز نے شکست تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی افریقہ حقیقی معنوں میں جیت کا حقدار تھا۔
کمنز کی ٹیم جنوبی افریقہ کی ٹیم سے پانچ وکٹ سے ہار گئی جس نے آخری لمحات میں صبر کا مظاہرہ کیا۔ ابتدائی کنٹرول کے باوجود میچ فیصلہ کن طور پر آسٹریلیا کے حق میں نہ جا سکا۔ اس نتیجے نے جنوبی افریقہ کو اپنا پہلا ڈبلیو ٹی سی خطاب اور 27 برسوں میں اس کی پہلی آئی سی سی مینز ٹرافی دلائی۔
کمنز نے میچ کے بعد کہا، "چیزیں بہت تیزی سے بدل سکتی ہیں۔ ہمیشہ کچھ چیزیں ہوتی ہیں۔ ہمیں پہلی اننگز میں اچھی برتری حاصل تھی اور ہم نے انہیں آؤٹ کرنے کی کوشش کی، لیکن ایسا نہیں ہو سکا۔” آسٹریلیا نے میچ کا مضبوط آغاز کرتے ہوئے پہلی اننگز میں 67 رن کی اہم برتری حاصل کی۔ اور پروٹیز نے چوتھے دن ایڈن مارکرم کی شاندار بلے بازی کی بدولت شاندار طریقہ سے فتح حاصل کی۔
کمنز نے کہا”ایسا لگ رہا تھا کہ وکٹ سپاٹ ہو گئی ہے، لیکن امید تھی کہ یہ بدل سکتا ہے اور بدقسمتی سے ایسا نہیں ہوا۔ لیونو (ناتھن لیون) خطرناک لگ رہے تھے لیکن انہیں کوئی وکٹ نہیں ملی۔ ایڈن شاندار تھے۔ جنوبی افریقہ چیمپئن بننے کا حقدار تھا” ۔
آسٹریلیا کا ڈبلیو ٹی سی سائیکل میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے جس میں ایشز برقرار رکھنا اور متعدد بیرون ملک جیت شامل ہیں۔ کمنز نے کہا کہ "یہ سب کچھ لارڈز میں ایک ساتھ نہیں ہوا۔ یہ ایک شاندار دو سال رہے، لیکن شاید یہ دونوں چیزیں، عملدرآمد اورحالات، اس کھیل میں کام نہیں آئے ۔”
انہوں نے جنوبی افریقہ کی مقابلے میں رہنے اور مواقع سے فائدہ اٹھانے کی صلاحیت کی تعریف کی۔ انہوں نے پروٹیز کی پرجوش کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ‘انہوں نے خود کو کھیل میں رکھا اور مواقع سے فائدہ اٹھایا۔’

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بیوروکریٹ میری ہدایات کو سنجیدہ نہیں لیتے ہیں‘

Next Post

شکری کونراڈ نے باوما کے صبر کی تعریف کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا

شکری کونراڈ نے باوما کے صبر کی تعریف کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.