جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہم ارجنٹائن کے خلاف کھیلنے کے لیے مکمل طورپر تیار : ہرمن پریت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-11
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

ایمسٹرڈیم// ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم کے کپتان ہرمن پریت سنگھ نے کہا کہ ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ 2024-25 کے یورپین لیگ کے افتتاحی میچ میں ہالینڈ کے ہاتھوں شکست کو بھول کر ٹیم ارجنٹینا کے خلاف چیلنج کا سامنا کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے آنے والے میچوں سے قبل، ہندوستانی مردوں کی ہاکی ٹیم کے کپتان ہرمن پریت سنگھ نے کہا، "ہم ارجنٹائن کے خلاف میچوں میں چیلنجز سے واقف ہیں۔ ٹیم ہر روز سخت مشق کر رہی ہے اور ہمیں اچھی کارکردگی کا یقین ہے۔ ارجنٹائن ایک مضبوط ٹیم ہے اور اس سطح پر کوئی بھی میچ آسان نہیں ہوتا۔””
ہرمن پریت نے کہا، "ہم کسی بھی صورتحال کا سامنا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ہم نے اس ٹورنامنٹ کے لیے اچھی تیاری کی ہے اور لیڈ اپ میں مختلف کمبی نیشن اور حکمت عملی آزمائی ہے۔ ہمیں ارجنٹائن کے خلاف مضبوط کارکردگی کا یقین ہے۔”
انہوں نے کہا، "ٹیم کا ارجنٹائن کے خلاف اچھا ٹریک ریکارڈ رہا ہے، لیکن ہم کسی چیز کو ہلکے میں نہیں لے رہے ہیں۔ وہ نتائج ماضی کی بات ہیں۔ ہمیں ورلڈ کپ کوالیفائی کرنے کے لیے موجودہ وقت میں اچھی کارکردگی دکھانے کی ضرورت ہے۔ ٹیم سخت پریکٹس کر رہی ہے اور کوچنگ اسٹاف ہماری بہت حوصلہ افزائی کر رہا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ ہم اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔”
خیال رہے کہ حالیہ برسوں میں دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلون میں ہندوستان کا ارجنٹینا کے خلاف اچھا ریکارڈ رہا ہے۔ پیرس 2024 اولمپکس میں دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز ڈرا کھیلا گیا۔ ہندوستان نے ایف آئی ایچ ہاکی پرو لیگ 2023-24 میں ارجنٹینا کو دو بار شکست دی۔ ہندوستان کو دوسری جیت شوٹ آؤٹ میں ملی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مہندر سنگھ دھونی آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل، اعزاز ملنے پر سابق کپتان نے کیا خوشی کا اظہار

Next Post

امریکہ میں ہندوستانیوں کی توہین پر مودی خاموشی توڑیں: کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آئی پی ایل میں کرکٹ کے نئے ضوابط نافذ ہوں گے
کھیل

ممبئی انڈینز کا آئی پی ایل 2026 کا سفر: شاندار آغاز لیکن مایوس کن انجام

2026-06-05
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

اسکاٹ لینڈ کی خواتین ٹیم نے ڈی ایل ایس طریقہ کار کے تحت نیدرلینڈز کو 24 رن سے شکست دے دی

2026-06-05
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

امریکہ میں ہندوستانیوں کی توہین پر مودی خاموشی توڑیں: کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.