ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بلاسپور میں زبردست آگ: تقریباً 24 دکانیں جل کر خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-05
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

بلاس پور //
چھتیس گڑھ کے بلاس پور ضلع کے شنیچری بازار میں بدھ کی صبح 3 بجے زبردست آگ لگنے سے تقریباً 24 دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔
آگ لگنے کی اطلاع ملنے کے بعد فائر بریگیڈ کی ٹیم موقع پر روانہ ہوئی۔ فائر بریگیڈ کے اہلکاروں آگ بجھانے میں مصروف ہوگئے ہیں ۔ تنگ گلیوں کی وجہ سے فائر بریگیڈ کو آگ پر قابو پانے میں دشواری کا سامنا ہے۔ اس واقعہ میں تاجروں کو بڑا نقصان ہونے کا خدشہ ہے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق زبدست آگ لگنے سے تیل، کاسمیٹکس اور گروسری کی تقریباً 24 دکانیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہو گی۔ آگ لگنے سے تاجروں کو ہونے والے نقصان کا ابھی تک اندازہ نہیں لگایا جاسکا ہے۔
پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور تفتیش میں مصروف ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوکرین کی جانب سے ڈرون حملے

Next Post

ٹرمپ انتظامیہ پناہ کے متلاشی افراد کو ورک پرمٹ دینے کا سلسلہ روکنے پر کر رہی ہے غور : رپورٹس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط

ٹرمپ انتظامیہ پناہ کے متلاشی افراد کو ورک پرمٹ دینے کا سلسلہ روکنے پر کر رہی ہے غور : رپورٹس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.