جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم ایشیا کپ میں تھائی لینڈ کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-05
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

نئی دہلی// ہندوستانی خواتین ہاکی ٹیم ایشیا کپ 2025 میں پانچ ستمبر کو تھائی لینڈ کی ٹیم کے خلاف اپنی مہم کا آغاز کرے گی۔
چین کے ہانگژو میں پانچ سے 14 ستمبر تک جاری رہنے والے ٹورنامنٹ میں ہندوستان کی خواتین ٹیم کو پول بی میں موجودہ ایشیا کپ چیمپئن جاپان، تھائی لینڈ اور سنگاپور کے ساتھ رکھا گیا ہے۔ جبکہ پول اے میں میزبان چین، کوریا، ملائیشیا اور چینی تائی پے شامل ہیں۔
خواتین ایشیا کپ کے حوالے سے ہندوستان کی ٹیم کی کپتان سلیمہ ٹیٹے نے کہا، "ہم خواتین ایشیا کپ میں اپنی مہم شروع کرنے کے لیے پرجوش ہیں۔ موجودہ چیمپئن جاپان کے ساتھ پول بی میں رکھا جانا شروع سے ہی ہماری صلاحیتوں اور کردار کی آزمائش کرے گا۔ پول مرحلے میں خود کو جانچنے کا ایک شاندار موقع ہوگا۔ ہماری توجہ ا سمارٹ، نظم و ضبط والی ہاکی کھیلنے پر مرکوز ہوگی اور حتمی ہدف ٹرافی اٹھانا ہے۔”
ایشیا کپ 2025 پول بی میچوں کے لیے ہندوستان شیڈول اس طرح ہے: ہندوستان کا پہلا مقابلہ پانچ ستمبر کو تھائی لینڈ سے، چھ ستمبر کو جاپان سے، اور آٹھ ستمبر کو سنگاپور سے ہوگا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رائل چیلنجرز بنگلور نے پنجاب کنگز کو چھ رنز سے شکست دے کر آئی پی ایل 2025 کا ٹائٹل جیت لیا

Next Post

پی وی سندھو انڈونیشیا اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل
کھیل

ظہیر خان وینکوور اینکرز کے شریک مالک کے طور پر یوراج سنگھ کے ساتھ شامل

2026-09-11
مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں
کھیل

مشکل حالات سے نمٹنے میں ناکامی پر سعود شکیل مایوس، کہا: ہم بار بار وہی غلطیاں کر رہے ہیں

2026-09-11
ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن
کھیل

ہم نے دلیپ ٹرافی کا یہ خطاب ایک ٹیم کے طور پر جیتا ہے: ایشان کشن

2026-09-11
کھیل

بمراہ فٹ، ہرشیت کی جگہ یش ٹھاکر ہندوستانی ٹی-20 ٹیم میں شامل

2026-09-11
کھیل

پاکستان انڈر 19 ٹیم کو پناہ گزین سمجھ کر انگلینڈ میں احتجاج

2026-09-11
کھیل

میرا آندریوا کو شکست دے کر کوکو گاف یو ایس اوپن کے سیمی فائنل میں

2026-09-11
فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی
کھیل

فرانسس ٹیافو نے ایلکس مائیکلسن کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی

2026-09-10
انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں
کھیل

انتم پنگھل کی ایشیائی کھیلوں میں تمغے پر نظریں

2026-09-10
Next Post
پی وی سِندھو نے پہلی بار سوئس اوپن خطاب جیتا

پی وی سندھو انڈونیشیا اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.