ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنا ہماری سفارتی ناکامی ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-04
in قومی خبریں
A A
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// کانگریس نے کہا ہے کہ ہندوستان کو جی-7 یعنی سات ممالک کے گروپ کے سربراہی اجلاس میں مدعو کیا جاتا رہا ہے ، لیکن گزشتہ چھ سالوں میں یہ پہلا موقع ہے کہ ہندوستان اس چوٹی کانفرنس میں شرکت نہیں کر رہا ہے ۔
کانگریس کے کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ جے رام رمیش نے منگل کو یہاں ایک بیان میں کہا کہ امریکہ اور فرانس کے صدور، برطانیہ، جاپان، اٹلی اور کینیڈا کے وزرائے اعظم اور جرمنی کے چانسلر کی جی7 سربراہی کانفرنس 15 جون سے کناناسکس، البرٹا، کینیڈا میں ہو رہی ہے ۔ برازیل، میکسیکو، جنوبی افریقہ کے صدور اور آسٹریلیا کے وزیر اعظم کو بھی اس سمٹ میں مدعو کیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ 2014 سے پہلے جی 7 دراصل کئی سالوں تک جی 8تھا کیونکہ اس وقت روس بھی اس گروپ میں شامل تھا۔
ڈاکٹر منموہن سنگھ کو جی۔8 سربراہی اجلاس میں مدعو کیا گیا تھا اور اس کانفرنس میں ان کی آواز سنی گئی۔ ایسی ہی ایک سربراہی کانفرنس جون 2007 میں جرمنی میں ہوئی تھی، جہاں موسمیاتی تبدیلی پر بات چیت کے لیے مشہور سنگھ۔مرکل فارمولے کی نقاب کشائی کی گئی تھی۔
کانگریس لیڈر نے کہا کہ ہندوستانی وزرائے اعظم کو سمٹ میں مدعو کرنے کی روایت تھی اور یہ روایت 2014 کے بعد بھی برقرار رہی لیکن گزشتہ چھ سالوں میں پہلی بار ہندوستان کینیڈا میں منعقد ہونے والی سمٹ میں شرکت نہیں کر رہا ہے ۔ اس بارے میں آپ کچھ بھی کہیں لیکن سچ یہ ہے کہ اس سال یہ ہماری ایک اور بڑی سفارتی ناکامی ہے ۔ ہماری حکومت نے ہماری دہائیوں پرانی خارجہ پالیسی کو بدل کر سب سے پہلے امریکہ کو ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کے بارے میں بات کرنے کا موقع دیا اور اس کے نتیجے میں امریکی حکام کو یہ کہنے کی آزادی ملی ہے کہ وہ کھلے عام کسی ‘غیر جانبدار جگہ’ پر مذاکرات جاری رکھنے کی اپیل کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آئی پی ایل کوالیفائر ٹو میں سلو اوور ریٹ کے لیے ایر، ہاردک پر جرمانہ عائد

Next Post

پسماندہ کمزور طبقات ترقی یافتہ ملک کی تبدیلی کے سفر میں پیچھے نہ رہ جائیں: مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا

پسماندہ کمزور طبقات ترقی یافتہ ملک کی تبدیلی کے سفر میں پیچھے نہ رہ جائیں: مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.