منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

آئی پی ایل کوالیفائر ٹو میں سلو اوور ریٹ کے لیے ایر، ہاردک پر جرمانہ عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-04
in تازہ تریں
A A
ہاردک پانڈیا کیریر کی بہترین رینکنگ پر پہنچے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

احمد آباد//) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کے دوسرے کوالیفائر میچ میں سلو اوور ریٹ پر پنجاب کنگز کے کپتان شریاس ایر اور ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا پر جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔
اتوار کی رات احمد آباد میں کھیلا گیا آئی پی ایل 2025 کوالیفائر 2 میچ بارش کی وجہ سے دو گھنٹے بعد شروع ہوا تھا۔ دونوں ٹیموں کے سلو اوور ریٹ کی وجہ سے میچ مزید تاخیر سے ختم ہوا۔
اس سیزن میں، پنجاب کنگز نے دوسری بار سلو اوور ریٹ کی غلطی کا ارتکاب کیا، اس لیے اس کے کپتان شریاس ائیر پر 24 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ ممبئی انڈینز کی جانب سے اس طرح کی تیسری غلطی ہونے پر ہاردک پانڈیا پر 30 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا، حالانکہ پنجاب کنگز کے باقی کھلاڑیوں پر چھ لاکھ روپے یا ان کی میچ فیس کا 25 فیصد، جو بھی کم ہو، جرمانہ عائد کیا گیا ۔ دوسری طرف یہ رقم ممبئی کے کھلاڑیوں پر 12 لاکھ روپے یا 50 فیصد رہی۔
خیال رہے کہ سلو اوور ریٹ کی یہ ممبئی انڈینز کی تیسری غلطی تھی، اس کے باوجود ہاردک کو معطلی کا سامنا نہیں کرنا پڑا جیسا انہیں آئی پی ایل 2024 میں سامنا کرنا پڑا تھا، جس کی وجہ سے وہ نئے قوانین کے نافذ ہونے سے پہلے آئی پی ایل 2025 کا پہلا میچ نہیں کھیل سکے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خواتین عالمی کپ کرکٹ کے شیڈول کا اعلان، 2 نومبر کو کھیلا جائے گا فائنل مقابلہ

Next Post

جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنا ہماری سفارتی ناکامی ہے : کانگریس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

جی-7 سربراہی اجلاس میں شرکت نہ کرنا ہماری سفارتی ناکامی ہے : کانگریس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.