ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بنی،بسولی سڑک حادثے میں دو افراد ہلاک، چھ زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-03
in مقامی خبریں
A A
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں کشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے بنی تحصیل میں پیر کے روز ایک المناک سڑک حادثے میں دو افراد جان بحق جبکہ چھ دیگر زخمی ہو گئے ۔
یہ حادثہ بنی،بسولی سڑک پر اُس وقت پیش آیا جب ایک کیب گاڑی بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔
پولیس کے مطابق کیب میں آٹھ افراد سوار تھے ، جن میں ایک خاتون بھی شامل ہے ۔ حادثے کے فوراً بعد مقامی لوگوں اور پولیس نے مشترکہ طور پر بچاؤ کارروائی انجام دی اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔
پولیس نے مزید بتایا کہ شدید زخمیوں میں ایک نوعمر لڑکا بھی شامل ہے جسے بعد ازاں بہتر علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج کٹھوعہ ریفر کر دیا گیا۔
حادثے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لیے پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ ابتدائی اندازے کے مطابق سڑک کی خستہ حالی یا گاڑی کی رفتار حادثے کی ممکنہ وجہ ہو سکتی ہے ۔
مقامی انتظامیہ نے متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے ہر ممکن امداد کی یقین دہانی کرائی ہے ۔
دریں اثنا وسطی کشمیر کے ضلع گاندر بل میں ایک سڑک حادثے میں ایک دو سالہ بچہ ٹرینچ میں گر کر لقمہ اجل بن گیا ۔
گاندربل کے گگن گیر گنڈ میں واقع اپنے رہائشی مکان کے لان میں واقع ایک دو سالہ لڑکے کی غلطی سے پانی کی کھائی میں پھسلنے سے موت ہو گئی۔مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب بچہ لان میں کھیل رہا تھا۔متوفی کی شناخت ماہر احمد چوہان ولد گلزار احمد ساکن گگن گیر گنڈ کے بطور ہوئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امریکی ریاست کولوراڈو میں اسرائیل کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں پر حملہ، 6 افراد زخمی

Next Post

سوپور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

سوپور میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.