جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کیا رنکو سنگھ اور پریا سروج کی شادی میں رقص کریں گے شاہ رخ خان؟

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-03
in کھیل
A A
شاہ رخ خان کی ماتا ویشنو دیوی مندر پر حاضری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی//
آئی پی ایل 2023 میں اپنی طوفانی بلے بازی کے لیے سرخیوں میں آنے والے کولکاتا نائٹ رائیڈرس کے کرکٹر رنکو سنگھ جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہے ہیں۔ ان کی شادی مچھلی شہر کی رکن پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کی وکیل پریا سروج سے ہوگی۔ ان دونوں کی شادی کے لیے تاریخ طے ہو گئی ہے۔ اس شادی میں سیاست، کرکٹ کی دنیا اور انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی مشہور شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔ رنکو-سروج کی شادی میں کے کے آر کے مالک اور بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان اپنے وعدے کے مطابق رقص کرتے ہوئے بھی نظر آ سکتے ہیں۔
واضح ہو کہ 2023 میں گجرات ٹائٹنس کے خلاف کھیلے جا رہے ایک مقابلہ میں رنکو سنگھ نے آخری اوور میں 5 گیندوں پر مسلسل 5 چھکے لگا کر اپنی ٹیم کے کے آر کو جیت دلائی تھی۔ اس کے بعد راتوں رات رنکو سنگھ کافی مشہور ہو گئے اور خود شاہ رخ خان نے انہیں فون کر مبارک باد دی تھی۔ ’اسٹار اسپورٹس‘ سے بات چیت کے دوران رنکو سنگھ نے بتایا تھا کہ شاہ رخ خان نے کہا تھا کہ ’’لوگ مجھے شادیوں میں بلاتے ہیں، لیکن عام طور پر میں نہیں جاتا۔ آپ کی شادی مختلف ہوگی، میں آپ کی شادی میں آ کر ناچوں گا۔‘‘
ایسے میں قوی امکان ہے کہ شاہ رخ خان رنکو-سروج کی شادی میں شرکت بھی کریں گے اور وعدے کے مطابق ناچیں گے بھی۔ کیونکہ شاہ رخ خان اپنے وعدے پر ہمیشہ قائم رہنے والے انسان ہیں۔ ویسے بھی شاہ رخ خان کے لیے ان کی ٹیم کے کے آر فیملی سے کم نہیں ہے۔ قابل ذکر ہے کہ رنکو سنگھ اور پریا سروج 8 جون کو لکھنؤ کے ایک ہوٹل میں منگنی کی تقریبات کریں گے۔ اس کے بعد 18 نومبر کو رنکو-سروج کی جوڑی شادی کے بندھن میں بندھ جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۶ جون :جب جموں کشمیر میں ایک نئے دور کا آغاز ہو گا 

Next Post

پنجاب کنگز ممبئی انڈینز کو شکست دے کر آئی پی ایل فائنل میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
پنجاب کنگز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل میں سرفہرست مقام حاصل کرنے اترے گی

پنجاب کنگز ممبئی انڈینز کو شکست دے کر آئی پی ایل فائنل میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.